-
عمانی وفد کا دورہ صنعا مثبت رہا، محمد عبدالسلام
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۵یمن کی قومی حکومت کے مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے عمانی وفد کے حالیہ دورہ صنعا کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
یمن کی قومی حکومت نے مذاکرات کے لیے تین شرائط کا اعلان کردیا
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۰یمنی کی اعلی سیاسی کونسل نے مجوزہ بات چیت اور مذاکرات کے لیے تین بنیادی اصول کا اعلان کردیا ہے۔
-
عمان کے وفد کا دورہ یمن
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳صنعا کا دورہ کرنے والے عمان کے سرکاری وفد نے یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ سے ملاقات کی ہے۔
-
جارح ممالک جنگ ہار چکے ہیں، یمنی وزیر اعظم
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۹یمن کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جارح ممالک جنگ ہار چکے ہیں اور اب اپنی عزت بچانے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔
-
عمان میں ایران کا پیشرفتہ ہسپتال+ ویڈیو
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے دوست ملک عمان میں ایک پیشرفتہ اور تمام سہولیات سے لیس ہاسپٹل بنایا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی عمان میں یمنی وفد کے سربراہ سے اہم ملاقات
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے، جو ان دنوں عمان کے سرکاری دورے پر ہیں، مسقط میں یمن کی قومی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
امریکی وفد سے بالواسطہ مذاکرات تعمیری نہیں تھے: انصار اللہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے عمان میں امریکی وفد کے ساتھ انصار اللہ کے نمائندوں کی حالیہ ملاقات کے بارے میں کہا کہ یہ ملاقات براہ راست نہیں ہوئي اور نشست کا ماحول بھی مثبت نہیں تھا۔
-
علاقے کے مسائل میں عمان کا کردار قابل تعریف ہے: عباس عراقچی
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳ایران کے نائب وزیر خارجہ نے علاقے اور دنیا کے حالات کے سلسلے میں عمان کے متوازن رویے کو سراہا ہے۔
-
103 ممالک کے لیے سیاحتی ویزہ فری، پاکستان شامل نہیں
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲سلطنت عمان کی جانب سے 103 ممالک کے لیے مشروط طور پر انٹری فری سیاحتی ویزہ پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔
-
اسرائیل کا پانچ غدار حکمرانوں کو صیہون ایوارڈ دینے کا اعلان
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷اسرائیل نے فلسطینی کاز سے غداری کرنے والے عرب حکمرانوں کو سالانہ صیہون ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔