-
خواجہ آصف: پی ٹی آئی پر پابندی کا جائزہ لیا جارہا ہے، ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا قانون ہے: عمران خان
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا جائزہ لیا جارہا ہے
-
فواد چوہدری نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
-
ملک کی موجودہ معاشی اور سیاسی صورتحال پر صدرِ پاکستان کا اظہار تشویش
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵پاکستان کے صدر نے ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی حالات پر اظہار تشویش کیا ہے۔
-
شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی چھوڑدی، عمران خان کا رد عمل آگیا
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲پاکستان کی سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
-
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی عدالت میں
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اپنی اہلیہ بشری بی بی کے ہمراہ نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔
-
آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن چیلنج
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲پاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے آڈیو لیکس کے تحقیقاتی کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔
-
نو مئی کے واقعات پاکستان کے وجود پر حملہ ہیں: پاکستانی وزیر دفاع
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات اور فوج کی تنصیاب پر حملے پاکستان کی سالمیت پر حملے تھے۔
-
لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کا سرچ آپریشن تاخیر کا شکار
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کا سرچ آپریشن تاخیر کا شکار ہے لیکن محاصرہ جاری ہے۔
-
عمران خان نے جناح ہاؤس پر حملے کی مذمت کردی
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے لاہور کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کی مذمت کردی ۔
-
شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کے معاملے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کی پاکستان پر نکتہ چینی
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کو بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔