-
سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی سرگرم
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷پاکستان کو موجودہ سیاسی اور آئینی بحران سے نکالنے اورسیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی سرگرم ہو گئی ہیں۔
-
پی ٹی آئی رہنما علی زیدی گرفتار
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴پاکستانی میڈیا نے خبردی ہے کہ علی زیدی پر سترہ کروڑ روپے کی بدعنوانی کا الزام ہے۔
-
کیا عمران خان امریکہ کے مخالف ہیں؟
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شرمین کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بتایا ہے کہ وہ امریکہ کا مخالف نہیں ہے۔
-
حکومت آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہے: عمران خان کا دعوی
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳عمران خان نے مخلوط حکومت پر آئین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
-
انتخابی اخراجات کی فراہمی کا بل کثرت رائے سے مسترد
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۰پاکستان کی قومی اسمبلی نے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابی اخراجات کی فراہمی کا بل کثرت رائے سے مسترد کردیا ہے۔
-
سپریم کورٹ میں عدالتی اصلاحات بل کے خلاف درخواستوں پر سماعت
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵پاکستان میں عدالت عظمی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لئے بینچ تشکیل دے دیا ہے۔
-
عمران خان اور بشری بی بی کا پہلا نکاح غیر شرعی اورغیر قانونی تھا: مفتی محمد سعید
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بشری بی بی سے عدت کے اندر نکاح کرنے کے مقدمے میں، نکاح خوان نے عدالت میں اپنا بیان قلمبند کروادیا
-
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل شور شرابے کے دوران کثرت رائے سے منظور
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں عدالتی اصلاحات سے متعلق پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
-
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کرائے جانے کی قرار داد پاس
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸پاکستانی سینیٹ نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کرائے جانے کی قرار داد پاس کردی ہے۔
-
ملک کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کی سابق حکومت ہے: اسحاق ڈار
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱پاکستان کی حکومت نے ایک بار پھر ملک کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کی قیادت میں سابق حکومت کو قرار دیا ہے۔