عمران خان نے کہا ہے کہ ظالم کے آگے سر نہ جھکانے کا درس ہمیں حضرت امام حسین ع نےدیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک آج فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے اور فیصلہ عوام کو کرنا ہے
پی ٹی آئی کی جانب سے راولپنڈی میں آج بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا جس میں شرکت کیلئے پاکستان بھر سے کارکن قافلوں کی صورت پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے فیض آباد کے مقام پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی مشروط اجازت دے دی۔
صدرپاکستان نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعیناتی کی سمری پر دستخط کردیے۔
آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیراور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد ہوں گے۔ یہ فیصلہ حکومت نے اپنے اتحادیوں سے مشورے کے بعد کر لیا ہے۔
پاکستان کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ پر خودکش حملے کا خطرہ ہے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے راولپنڈی ٹیسٹ کے متاثر نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
آرمی چیف کی تعیناتی پر پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں خوب اتھل پتھل اور بیان بازیوں کا بازار خاصا گرم نظر آ رہا ہے۔