پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کےممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوہزار بارہ میں غیرملکی کمپنیوں سے پیسے لانا غیرقانونی نہیں تھا۔
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں الیکشن کمیشن کے خلاف مظاہرے کیے جن سے عمران خان نے آن لائن خطاب کیا ۔
پاکستان کی وفاقی حکومت نے حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے خلاف قانونی جنگ تیز کردی ہے اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کا فصیلہ کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عدالتی ریفرنس واپس لے لیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کرے گی۔
حکومت پاکستان نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں ملوث سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان کی حکومت نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا متفقہ فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق تحریک انصاف نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز وصول کئے جن کو مخفی رکھا گیا، 16 بینک اکاونٹس بھی چھپائے گئے۔
پاکستان کا الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ مقامی وقت کے مطابق کل صبح 10 بجے سنائے گا۔