پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو نئے انتخابات کی تیاری کا ٹاسک دے دیا ہے۔
پاکستان الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی جانب سے قانونی کارروائی کے اعلان کو دباؤ ڈالنے کی کوشش سے تعبیر کیا ہے۔
پاکستان میں تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشیل ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے مطالبہ ملک کی بدحالی کا ذمہ دار موجودہ حکومت کو قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر شفاف انتخابات کا مطالبہ دہرایا ہے۔
پاکستانی روپے کی بے قدری نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے عدالتی فیصلہ حق میں آنے کے بعد عوام کے ساتھ جشن منانے کا اعلان کیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سیاسی بحران سے نکلنے کا واحد راستہ فوری طور پر شفاف انتخابات کا انعقاد ہے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر تحریک انصاف کے کارکنوں اور حامیوں نے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
ق لیگ کے دس ووٹ مسترد ہونے کو پی ٹی آئی نے عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اتور کو خیبر پختونخوا میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔