عمران خان نے دعوی ہے کہ آصف علی زرداری اور شہباز شریف لوٹی ہوئی رقم سے پنجاب میں ارکان اسمبلی خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں واضح برتری کے بعد ایک مرتبہ پھر ملک میں شفاف انتخابات کا مطالبہ دہرایا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جرنیلوں اور لیڈرز کیلئے یوٹرن بہت ضروری ہوتا ہے، غلطی کو پہچان کر واپس آجانا چاہیے۔
پنجاب کے 20 حلقوں کا انتخابی معرکہ کل اتوار کے روز فیصلہ کردے گا کہ تختِ لاہور پہ کس کا راج ہو گا۔
عمران خان نے کہا ہے کہ خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا درس ہم نےحضرت امام حسین ع سے لیا ۔
پاکستان تحریک اںصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک آصف زراری ڈاکو سندھ میں بیٹھے ہیں صوبہ ترقی نہیں کرسکتا۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 17 جولائی کے بعد ملکی سیاسی منظر نامہ تبدیل ہوجائے گا۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ملک میں شفاف اور آزادانہ انتخابات کرائے جانے کا مطالبہ ایک بار پھر دوہرایا ہے۔
عمران خان نے امریکہ کی دوغلی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کون ہوتا ہے ہمیں ڈکٹیشن دینے والا۔