پاکستان میں وزیراعظم نے امیر طبقات پر دس فیصد سپر ٹیکس کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہو گئی ہیں، کوئی اور شرط نہ لگا دی گئی تو معاہدہ ہوجائے گا۔
پاکستان کے وزیرخزانہ نے دعوی کیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت بڑھاکر ملک کودیوالیہ ہونے سے بچا لیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو خوف تھا کہ میں لیفٹیننٹ جنرل فیض کو آرمی چیف لانا چاہتا ہوں تو ان کا مستقبل تباہ ہوجائے گا۔
پاکستان کے وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے کرپشن کے لیے اپنی اہلیہ کے ساتھ مل کر ایک کمپنی بنائی مگر اب انہیں عدالتوں میں کرپشن کا جواب دینا ہوگا۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے بعد اسلامی تحریک پاکستان نے بھی پاکستان تحریک انصاف کیساتھ اتحاد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال پر پی ٹی آئی کارکنوں اور شہریوں نے اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور اس ملک کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ ان کی حکومت امریکی سازش کی وجہ سے ختم کی گئی۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے قتل کے لیے افغانستان میں ایک شخص کو سپاری دی گئی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 19 جون کو رات 9 بجے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اتوار کو مہنگائی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کے لیے نکلے۔