-
ہمیں ڈر نہيں لگتا، ٹرمپ کی دھمکی پر حماس کا رد عمل، بغیر سمجھوتے کے ایک بھی اسرائیلی قید نہیں ہو گا رہا
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۵حماس کے رہنماؤں نے صیہونی جنگی قیدیوں کی فوری رہائی کے حوالے سے امریکی صدرکی دھمکی کے بے اہمیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی اسرائیلی جنگی قیدی بغیرسمجھوتے کے آزاد نہیں ہوگا۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون کا لبنانی شہریوں کی گاڑیوں پر حملہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک اسرائیلی ڈرون نے جنوبی لبنان کے علاقے راس النقورہ میں شہریوں کی دو گاڑیوں پر حملہ کیاہے۔
-
عرب سربراہی اجلاس کے بیان پر صیہونی حکومت کا ردعمل
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶غاصب صیہونی حکومت نے حماس و فتح سمیت تمام فلسطینی گروہوں کے تعاون سے غزہ کی تعمیرنو کے لئے عرب ملکوں کے منصوبے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔
-
طوفان الاقصی کے ثمرات سامنے آنا شروع، اسرائیلی آرمی چیف هرتزی هالیوی اپنے انجام کو پہنچ گیا
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۶طوفان الاقصی کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے اوراسرائیلی فوجی یکے بعد دیگرے اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔
-
پاکستان: اسحاق ڈار او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴پاکستان نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحٰق ڈار اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب جائیں گے۔
-
غزہ میں انسانی امداد روکے جانے پر یونیسیف کا بیان
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵یونیسیف نے غزہ میں انسانی امداد روکے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امداد کی ترسیل پر پابندیوں سے غزہ میں شہریوں کی جان بچانے کے آپریشن پر منفی اثرات پڑیں گے۔
-
لبنان سے صیہونی حکومت کے مکمل انخلا پر زور؛ لبنان اور سعودی عرب کا مشترکہ بیان
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹سعودی عرب اور لبنان نے جنوبی لبنان سے اسرائيل کے انخلاء پر زور دیا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج شام میں جارحانہ کارروائيوں اور لوٹ مار میں مصروف
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج ، شام کی بحرانی صورت حال سے ناجائز و غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے اس ملک میں لوٹ مار اور جارحانہ و غاصبانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
صیہونی فوج شام کے جنوب مغربی علاقوں میں داخل
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹صیہونی فوج شامی صوبے قنیطرہ کے نئے علاقوں میں داخل ہو گئی ہے۔
-
تحریک انصار اللہ کی عرب ممالک سے فلسطین کی حمایت کی اپیل
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹یمن کی تحریک انصار اللہ نے اس بات یمن کی تحریک انصار اللہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ صیہونی جارحیت بلا استثنی پوری ملت اسلامیہ کو نشانہ بنا رہی ہے، عرب ممالک سے فلسطین کی حمایت کی اپیل کی ہے۔پر زور دیتے ہوئے کہ صیہونی جارحیت بلا استثنی پوری ملت اسلامیہ کو نشانہ بنا رہی ہے، عرب ممالک سے فلسطین کی حمایت کی اپیل کی ہے۔