-
فلسطینی خواتین کے خلاف تشدد کے دہشت ناک اعداد و شمار
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴غزہ میں فلسطینی حکومت کے میڈیا سیل کے سربراہ سلامہ معروف نے عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے فلسطینی خواتین کے خلاف صیہونیوں کے جرائم کے دہشت ناک اعداد و شمار شائع کئے ہیں۔
-
او آئی سی اجلاس کا اختتامی بیان، فلسطینیوں کے جبری انخلاء کی مخالفت
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱سعودی عرب کے جدہ میں او آئی سی کا خصوصی اجلاس، ایک بیان کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔
-
شام میں 524 لوگ ہلاک، شدید جھڑپیں جاری، تازہ صورتحال پر ایران کا بیان آیا سامنے
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶شام میں سیکیورٹی فورسز کی معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ سو چوبیس ہو گئی ہے۔
-
فلسطینی، ہمدردی کے بیانات نہيں عملی اقدامات چاہتے ہيں: اسحاق ڈار
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۶پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزير خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فلسطینی، ہمدردی کے بیانات نہيں عملی اقدامات چاہتے ہيں۔
-
رفح پر صیہونی فوج کا ڈرون حملہ ، 2 فلسطینی شہید
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵رفح شہر پر صیہونی ڈرون حملے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
-
ابو عبیدہ کا دہشت گرد اسرائیل کو انتباہ، ایک غلطی سے سارے قیدیوں کی زندگی کو خطرہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸القسام بریگیڈ کے ترجمان نے ہر ممکنہ صورتحال کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ صہیونی حکومت کوئی غلطی کرے تو قیدیوں کی جان کو خطرہ لاحق ہوگا۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی، غزہ کی فضا میں ڈرون اور جنگی طیاروں کی پروازیں
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱صیہونی حکومت، غزہ کی فضا میں ڈرون اور جنگي طیاروں کی پروازوں کے ذریعے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھے ہے۔
-
غرب اردن میں صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے رہائشی مکانات نذر آتش
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
غزہ کی صورت حال بحرانی اور مایوس کن؛ خوراک کی عالمی تنظیم
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۹خوراک کی عالمی تنظیم کا کہنا ہےکہ غزہ کی صورت حال مسلسل بحرانی اور مایوس کن ہوتی جا رہی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے بڑھتے اندرونی اختلافات
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۱صیہونی حکومت کے اپوزیشن لیڈر نے کہا ہے کہ اسرائيل کے وزیر انصاف اسرائیلی سماج کو تباہ کرنے کے در پے ہیں۔