یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین میں یافا اورعسقلان کے علاقوں میں اہم صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
ملائیشیا کے وزیراعظم نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے عوام کی جاری نسل کشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس جارح حکومت کو اقوام متحدہ سے نکالے جانے کے لئے رکن ممالک کے درمیان اتفاق رائے کا مطالبہ کیا۔
حزب اللہ لبنان نے صیہونی دہشتگردوں کے اندھادھند اور بہیمانہ حملوں کے جواب میں انکے کئی اڈوں اور اکٹھے ہونے کی جگہوں کو نشانہ بنایا ہے
مزاحمتی محاذ کے تابڑ توڑ حملوں سے بوکھلائی غاصب صیہونی حکومت کی اِنٹرنل سکیورٹی کے ادارے شاباک نے وزیر اعظم نتن یاہو کی رہائشگاہ پر حملے میں ملوث ہونے کے شبہے میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے
عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس نے غزہ پٹی کی موجودہ صورتحال کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو اس معاملے کی تحقیقات کرنی چاہیے۔
حزب اللہ کی میڈیا سیل کے سربراہ محمد عفیف آج بیروت میں رأس النبع پر قدس کی غاصب اور جابرصیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہو گئے۔
ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف کو بیروت میں رأس النبع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے۔
فلسطینی ہسپتال کے ذرائع نے آج بتایا ہےکہ صیہونی فوج نے شمالی غزہ پٹی میں واقع بیت لاہیا پناہ گزیں کیمپ میں ایک رہائشی عمارت پر حملہ کیاہے جس میں کم از کم پچاس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
صیہونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطینی سرزمینوں میں حزب اللہ کے ڈرون کے داخل ہونے کے بعد نیس تسیونا اور مقبوضہ فلسطینی سرزمین کے دوسرے مرکزی علاقوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے۔