-
فلسطینی قیدیوں کی آزادی کے جشن سے اسرائیل کی وحشت
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱غاصب صیہونی حکومت دھمکیوں اور طاقت کے بل بوتے پر فلسطینی خاندانوں کو اپنے قیدیوں کا استقبال کرنے اور ان کی رہائی کا جشن منانے سے روک رہی ہے۔
-
جنوبی حیفا میں صیہونی مخالف کارروائیاں، متعدد صیہونی زخمی + ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰شمالی مقبوضہ فلسطین کے حیفا شہر میں دو صیہونی مخالف کارروائیوں میں بارہ صیہونی زخمی ہو گئے ہيں۔ اس کارروائی میں دس صیہونی کار کے نیچے آ گئے اور دو پولیس اہل کاروں پر چاقو سے حملہ ہوا۔
-
لبنان سے اسرائیل کو باہر نکالنے پر زور؛ لبنان کے وزیراعظم نواف سلام
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰لبنانی کابینہ کے لئے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد نواف سلام نے کہا ہے کہ اسرائيل کو پوری طرح سے لبنان سے باہر نکالنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔
-
اسرائیل کے سامنے جنگ بندی کے سوا کوئی راستہ نہیں: حماس
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے پاس دوسرے مرحلے کے جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات کے سوا اور کوئی آپشن نہیں ہے۔
-
دہشت گرد صیہونی حکومت کی جیل سے 600 فلسطینی رہا، اسرائیل نے چوبیس فلسطینی بچوں کی رہائی روک دی
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۸قیدیوں کی آزادی کے ساتویں مرحلے میں جمعرات کو تقریبا ساڑھے چھے سو فلسطینی قیدی آزاد ہوئے۔
-
اپنی ہی دہشت گرد حکومت کی وحشیانہ بمباری میں ہلاک ہونے والے چار صیہونیوں کے جنازے ریڈ کراس کے حوالے
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷غزہ میں خود اپنی حکومت کی بمباری میں ہلاک ہونے والے چار صیہونی قیدیوں کے جنازوں کو حماس نے ریڈ کراس کے حوالے کر دیا ہے۔
-
مسجد ابراہیمی کے سلسلے میں صیہونی اقدامات کی مذمت کا مطالبہ؛ فلسطین کی مزاحمتی کمیٹیوں کا بیان
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰فلسطین کی مزاحمتی کمیٹیوں نے صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد ابراہیمی کا اختیار صیہونی ادارے کو منتقل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسلمانوں سے ان اقدامات کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
مصر کی جانب سے غزہ کے بارے میں امریکی و صیہونی منصوبے کی مخالفت
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴مصری حکومت نے غزہ کے انتظامات سنبھالنے کی صیہونی اعلی عہدیدار کی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
فلسطینی قیدیوں کی آزادی، غزہ میں ہر طرف خوشی کی لہر + ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰فلسطینی میڈیا نے غزہ کے مختلف علاقوں میں قیدیوں کی واپسی کے موقع پر عوامی خوشی اور جشن کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر شائع کیں۔
-
پاکستان: مولانا فضل الرحمٰن کی قطر میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰پاکستان کی جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ فلسطین آزاد ریاست ہے، اسرائیلی قبضے کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔