SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

غاصب فوجی

  • غزہ میں شہیدوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    غزہ میں شہیدوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵

    چار مزید شہادتوں اور تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے نیچے سے مزید جنازے ملنے کے بعد غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں ہونے والی نسل کشی میں فلسطینی شہدا کی تعداد اڑتالیس ہزار تین سو کے قریب جا پہنچی ہے۔

  • لبنان میں صیہونی ڈرون طیارے کی تباہی

    لبنان میں صیہونی ڈرون طیارے کی تباہی

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵

    لبنانی ذرائع نے کفر شوبا اور العدیسہ میں ایک صیہونی ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی اطلاع دی۔

  • آنروا کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی جائے؛ نیتن یاہو

    آنروا کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی جائے؛ نیتن یاہو

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵

    صیہونی وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ آنروا کی سرگرمیوں پر پابندیوں سے متعلق کینسٹ کے قانون پر جلد سے جلد عمل درآمد ہونا چاہیے۔

  • طوفان الاقصی میں اسرائیل کی ناقابل تلافی شکست ہوئی؛ جنرل حاجی زادہ

    طوفان الاقصی میں اسرائیل کی ناقابل تلافی شکست ہوئی؛ جنرل حاجی زادہ

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳

    سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ جنرل علی حاجی زادہ نے طوفان الاقصی میں اسرائیل کی شکست کو ناقابل تلافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سات اکتوبر کو استقامت کے ہاتھوں صہیونی حکومت کو جو نقصان پہنچا ہے، وہ کسی بھی طرح پورا نہیں کیا جا سکتا۔

  • شام کے دفاعی تنصیبات پر صیہونی حکومت کا ایک بار پھر فضائی حملہ

    شام کے دفاعی تنصیبات پر صیہونی حکومت کا ایک بار پھر فضائی حملہ

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰

    صہیونی فوج نے شام کے جنوبی علاقوں میں دفاعی تنصیبات پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • القسام کے کمانڈر کی شہادت پر حماس کا ردعمل

    القسام کے کمانڈر کی شہادت پر حماس کا ردعمل

    Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶

    حماس نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے فضائی حملے کے نتیجے میں لبنان میں القسام کے کمانڈر محمد شاہین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا۔

  • تل ابیب: فائرنگ کے نتیجے میں دو صہیونی زخمی + ویڈیو

    تل ابیب: فائرنگ کے نتیجے میں دو صہیونی زخمی + ویڈیو

    Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶

    تل ابیب میں فائرنگ کے نتیجے میں دو صہیونی زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

  • مذاکرات میں بھی استقامتی محاذ کی بالادستی ہے؛ حماس

    مذاکرات میں بھی استقامتی محاذ کی بالادستی ہے؛ حماس

    Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ میدان جنگ کی طرح مذاکرات میں بھی فیصلے اور عمل کی طاقت فلسطینی عوام اور مزاحمتی قوتوں کے ہاتھ میں ہے۔

  • غزہ: صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں تین پولیس اہلکار شہید

    غزہ: صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں تین پولیس اہلکار شہید

    Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶

    جنوبی غزہ کی پٹی میں جارح صیہونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مشرقی رفح میں فضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

  • اٹھارہ فروری تک صیہونی فوجیوں کو مکمل طور پر لبنان سے نکلنا ہوگا؛ شیخ نعیم قاسم

    اٹھارہ فروری تک صیہونی فوجیوں کو مکمل طور پر لبنان سے نکلنا ہوگا؛ شیخ نعیم قاسم

    Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۲

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی حکومت کو لبنان میں ناجائز قبضہ باقی رکھنے کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے انہیں لبنان کی سرزمینوں سے نکلنے کے لیے 2 دن کی مہلت دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے
    فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے
    ۱۲ hours ago
  • بیت المقدس کے مفتی غزہ میں بھوک کے حوالے سے خطبہ دینے کے جرم میں گرفتار
  • غزہ کے لئے ایران کی سفارتی کوششیں عروج پر ، مختلف وزرائے خارجہ سے گفتگو
  • جے رام رمیش : ہندوستان خارجہ پالیسی کمزور
  • فرانچسکا البانیز کا صیہونی حامیوں سے سوال : رات میں سکون سے کیسے سو لیتے ہیں؟
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS