-
فریق مقابل کو یہ سمجھنا چاہیے کہ جنگ کا کوئی فائدہ نہیں؛ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر دشمن نے ڈپلومیسی کے میدان کو ڈرامے بازی کے میدان میں تبدیل کردیا تو اس ڈپلومیسی سے کچھ بھی حاصل ہونے والا نہیں ہے۔
-
غزہ قحط زدہ علاقہ قرار، 280000 فلسطینی بھوک سے مر رہے ہیں؛ اقوام متحدہ کی دل دہلانے والی رپورٹ
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ کو قحط زدہ قرار دے دیا گیا ہے، غزہ کے بعض علاقے قحط زدہ ہو چکے ہیں اور یہ صورتحال آئندہ ماہ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
-
نیتن یاہو حقیقی معاہدہ نہیں چاہتا؛ حماس کے سینیئر رکن
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو امن معاہدے میں اصل رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے مقابلہ کرنے کا واحد راستہ مزاحمت؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ارنا کے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند دہائیوں کے تجربے سے ثابت ہوگیا کہ صیہونی حکومت کے مقابلے میں جو چیز رکاوٹ کھڑی کر سکتی ہے اور علاقے میں اس کے توسیع پسندانہ اہداف کو لگام دے سکتی ہے، صرف اور صرف استقامتی محاذ کا ہتھیار ہے۔
-
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے؛ حماس
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲حماس نے غزہ میں صیہونی فوج کی کارروائیوں کو فلسطینی عوام کی نسل کشی سے تعبیر کیا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی درندگی کا دائرہ روز بڑھتا جا رہا ہے؛ عبدالملک الحوثی
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹عبدالملک الحوثی نے کہا کہ اسرائیل صرف غزہ میں قتل و غارت گری نہیں کر رہا بلکہ مسجد الاقصی اور بیت المقدس کو بھی جارحیت کا نشانہ بنا رہا ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ججوں اور پراسیکیوٹرز پر امریکی پابندی
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے دو ججوں اور دو پراسیکیوٹرز پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
اسرائیلی فوج میں فوجیوں کی کمی ، کرائے کے فوجیوں سے امید
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۰ایک اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت مقبوضہ علاقوں میں فوجیوں کی کمی کی وجہ سے، آپریشن گیڈون کے چیریٹس کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے لیے اسرائیل کے باہر سے یہودی فوجیوں کو بھرتی کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
غزہ میں مزيد 81 بے گناہ شہید
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱غزہ کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں کے تازہ حملوں میں اسّی سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی خبر ہے۔
-
صیہونی فوج نے غزہ میں اپنی کارروائیوں کا دائرہ بڑھانے کے لیے ریزرو فورس طلب کرلی
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں غزہ شہر پر قبضے کے مقصد سے آپریشن کرنے کے لیے دسیوں ہزار رزرو فوجیوں کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔