-
صدر مسعود پزشکیان آرمینیا پہنچ گئے
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان آرمینیا کے وزیراعظم کی باضابطہ دعوت پر اب سے کچھ دیر قبل یریوان پہنچ گئے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے لئے قطر اور مصر کی نئی تجویز
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰ایک عرب میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ جنگ کو روکنےکے لئےتحریک حماس کو مصر اور قطر کی جناب سے ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے
-
لبنان میں خانہ جنگی کا خطرہ نہيں ، نبیہ بری
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ملک کی داخلی صورت حال کنٹرول میں ہے اور خانہ جنگی کے سلسلے میں کوئی تشویش نہیں ہے
-
اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کے مشرق میں 400 مکانات منہدم کئے ہیں؛ یورومیڈ ہیومن رائٹ واچ کی رپورٹ
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸یورومیڈ ہیومن رائٹ واچ نے شہر غزہ کے زیتون محلے میں تقریبا چار سوگھروں کو منہدم کر دیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ: نیویارک میں دسیوں ہزار افراد فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴نیویارک میں دسیوں ہزار افراد نے فلسطین اور غزہ کی حمایت میں مظاہرہ کر کے ان پر مسلط کی گئی بھوک کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکا اور اسرائیل کی جارحیت ایران میں ملی اتحاد و یک جہتی کا سبب بنی؛ امریکی تھنک ٹینک فارن پالیسی
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۴امریکی تھنک ٹینک فارن پالیسی کونسل نے ایران کے خلاف حالیہ امریکی صیہونی جارحیت میں شکست کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایک بار پھر تاریخ نے خود کو دوہرایا اور امریکا اور اسرائیل کی جارحیت ایران میں ملی اتحادویک جہتی کا سبب بنی ہے۔
-
"گریٹر اسرائیل" کا منصوبہ ایک پرانا سازشی خواب: عمان کے مفتی اعظم
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد الخلیلی نے صیہونی وزیر اعظم کے "گریٹر اسرائیل" کے منصوبے کو ایک ایسا سازشی خواب قرار دیا ہے جس کی طویل تاریخ ہے۔
-
تل ابیب میں صیہونیوں کا پھر نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۳تل ابیب میں جنگ غزہ کے خلاف صیہونی جنگی قیدیوں کے لواحقین کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جنوبی لبنان پر پھر صیہونی حملہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پٹی ، ایک ہی خاندان کے کئی افراد شہید ، صیہونی بربریت جاری
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کے نئے سلسلے میں ایک خاندان کے تمام افراد شہید ہوگئے۔