-
پاکستان: اسحاق ڈار او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴پاکستان نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحٰق ڈار اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب جائیں گے۔
-
غزہ میں انسانی امداد روکے جانے پر یونیسیف کا بیان
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵یونیسیف نے غزہ میں انسانی امداد روکے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امداد کی ترسیل پر پابندیوں سے غزہ میں شہریوں کی جان بچانے کے آپریشن پر منفی اثرات پڑیں گے۔
-
لبنان سے صیہونی حکومت کے مکمل انخلا پر زور؛ لبنان اور سعودی عرب کا مشترکہ بیان
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹سعودی عرب اور لبنان نے جنوبی لبنان سے اسرائيل کے انخلاء پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی پارلیمنٹ کے باہر پرتشدد احتجاج + ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷صیہونی ذرائع ابلاغ نے کنیسیٹ میں آباد کاروں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید تصادم کی خبر دی ہے
-
صہیونی قیدی صرف معاہدے سے ہی آزاد ہوں گے؛ حماس کے ترجمان
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵تحریک حماس نے صہیونی وزیراعظم کی دھمکی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی یرغمالی صرف مذاکرات اور قیدیوں کے تبادلے کے ذریعے ہی رہا کیے جائیں گے۔
-
فلسطینی ریاست کی تشکیل کے بغیر علاقے میں امن کا تصور مشکل؛ مصر کے وزیرخارجہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے کہا ہے کہ غزہ میں مستحکم جنگ بندی اور مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے قاہرہ، امریکہ اور قطر کے ساتھ تعاون جاری رکھے ہوئے ہے لیکن فلسطینی ریاست کو تشکیل دیے بغیر، علاقے میں امن کا تصور تک ممکن نہیں۔
-
القسام بریگیڈ کی جانب سے صیہونی جنگی قیدیوں کا ویڈیو کلپ جاری + ویڈیو
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی جنگی قیدیوں کا ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے۔
-
ماہ رمضان میں مسجد الاقصی میں عوام کی بھرپور موجودگی کی اپیل؛ حماس
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰عالم اسلام میں ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی فلسطینی مزاحمتی تنظيم حماس نے اس مبارک مہینے میں مسجد الاقصی میں وسیع پیمانے پر عبادتوں میں شرکت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی بحری جہازوں کی نقل و حرکت پر روک
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹امریکہ و مغربی ملکوں کی جانب سے صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت کے باوجود عالمی سطح پر اس جرائم پیشہ حکومت کی مخالفت میں شدت پیدا ہو رہی ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی آزادی کے جشن سے اسرائیل کی وحشت
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱غاصب صیہونی حکومت دھمکیوں اور طاقت کے بل بوتے پر فلسطینی خاندانوں کو اپنے قیدیوں کا استقبال کرنے اور ان کی رہائی کا جشن منانے سے روک رہی ہے۔