صیہونی جیل ’جلبوع‘ سے سرنگ کھود کر آزاد ہوئے چھ فلسطینیوں میں باقی بچے 2 فلسطینی دوبارہ گرفتار ہوگئے۔ باقی چار پہلے ہی گرفتار ہو چکے ہیں۔
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔
فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کرنے کے لئے تحریک حماس کی اپیل کے بعد صیہونی حکومت نے پورے مقبوضہ فلسطین میں اپنی فوج کو چوکس کر دیا۔
صیہونی وزیر جنگ سے فلسطینی انتظامیہ کے صدر کی ملاقات کو فلسطینی گروہوں نے شہدا کے خون سے غداری اور ملت فلسطین کی پیٹھ میں خنجر گھوپنے کے مترادف قراردیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی جوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
فلسطین کے غرب اردن علاقے کے طوباس شہر میں فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی دہشتگردوں کا آمنا سامنا ہوا، جس کے دوران صیہونیوں کی ایک فوجی گاڑی الٹ گئی۔
غرب اردن کے شہر طوباس میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ فلسطینی مجاہدین کی جھڑپ میں صیہونیوں کی فوجی گاڑی الٹ گئی۔
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ کے جنوب اور مغربی کنارے میں اپنے توسیع پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔