-
غرب اردن میں محمود عباس کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸غرب اردن کے مختلف علاقوں اور خاص طور پر رام اللہ شہر کے ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
غرب اردن صیہونیوں کا بھرپور مقابلہ کرے: حماس کی اپیل
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳تحریک حماس نے غرب اردن کے فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے نسل پرستانہ منصوبوں اور صیہونی کالونیوں کے توسیعی منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے صیہونی دشمن کے خلاف استقامت جاری رکھیں۔
-
فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی آبادکاری جنگی جرم ہے: انسانی حقوق کمیشن
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر جنگی جرم ہے: افوام متحدہ
-
فلسطینی اوقاف کی اراضی میں کھدائی اور اسیر فلسطینی کے گھر کا انہدام
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے غیرانسانی اور غیر قانونی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حماس کے رہنماؤں کے مکانات پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۶غرب اردن میں اسلامی استقامتی تحریک حماس کے بعض رہنماؤں کے گھروں پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے دوران اس علاقے میں مسلح جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
فلسطینیوں نے محمود عباس کی برطرفی کا مطالبہ کردیا
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶سیکڑوں فلسطینیوں نے غرب اردن کے شہر رام میں مظاہرہ کر کے فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب فلسطین کے استقامتی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی غاصبوں کے بالمقابل فلسطینیوں کی استقامت جاری۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز فلسطینی باشندوں نے صیہونی دشمن کے غاصبانہ اور جارحانہ اقدامات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نماز جمعہ کے بعد مظاہروں کا اہتمام کیا جن کو صیہونی دہشتگردوں نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے کچلنے کی کوشش کی۔ ہلال احمر فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فلسطین کے مغربی کنارے میں مختلف مقامات پر ہونے والے صیہونی حملوں میں کم از کم ۳۰۰ فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے: گوترش
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کا منصوبہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے۔
-
صیهونی آبادکاروں نے ایک فلسطینی افسر کو قتل کیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰صیہونی آبادکاروں نے غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی کے محکمہ قومی سلامتی کے ایک افسر کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا۔
-
صیہونی فوجی کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔ اس درمیان جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ کے قریب آنے کی بھی کوشش نہ کرے۔