-
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل: غزہ کی صورتحال وحشتناک اور المناک ہے
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریش نے غزہ میں انسان دوستانہ جنگ بندی اور اس علاقے میں وسیع امداد کی فراہمی کی ضرورت پر دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی صورت حال وحشتناک اور المناک ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت جاری، 65 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴فلسطینی ذرائع نے جمعرات کی صبح کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بدھ کے روز غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں پینسٹھ فلسطینی شہید اور سو سے زائد زخمی ہوگئے-
-
شام میں امریکی اڈوں پر عراق کے استقامتی گروپوں کے حملے
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰شام میں کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ہوا ہے۔
-
غزہ کے باشندوں کے لئے پاکستان کی انسان دوستانہ امداد (ویڈیو)
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴پاکستانی حکومت نے غزہ کے عوام کے لئے انسان دوستی پر مبنی امداد کی دوسری کھیپ مصر ارسال کی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی غزہ میں النصیرات کیمپ پر بمباری، دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰غزہ میں رہائشی علاقوں اور لوگوں کے مکانات، اسکولوں اور اسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ کی سرحد پر تحریک مزاحمت کے گروہوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے گروہوں نے صیہونی فوجیوں کی غزہ کی طرف پیش قدمی روک دی ہے۔
-
اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل: غزہ کا مسئلہ، انسانی بحران سے کہیں آگے نکل چکا ہے۔
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۱اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ غزہ اور غرب اردن کے ستائیس لاکھ فلسطینیوں کے لئے ایک اعشاریہ دو ارب ڈالرمالیت کی انسان دوستانہ امداد کی اپیل کی جا رہی ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی فوج کے متعدد ٹینک تباہ (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو نے غزہ کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے چھے ٹینک تباہ کر دیئے۔
-
غزہ کے بارے میں پاپ فرانسیس اور صدر ایران کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کے چرچ پر بمباری اور فلسطینی قوم کے اس تاریخی ورثے کی تاراجی، نسل پرست حکومت کے وہ جارحانہ اقدامات ہيں جو نہ صرف مسلمانوں کے خلاف بلکہ دنیا کے سارے ادیان الہی کے خلاف امریکہ اور چند یورپی ملکوں کی حمایت سے انجام پا رہے ہيں۔
-
تل ابیب کے مختلف علاقوں پر استقامتی گروہوں کے جوابی میزائلی حملے
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب کے مختلف علاقوں پر میزائل برسائے۔