-
جرمنی؛ عیسائیوں کے مذہبی مقام کے اندر فائرنگ (ویڈیو)
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے قریب جرمنی کے ہیمبرگ شہر میں واقع عیسائیوں کے ایک مرکز میں ایک نامعلوم شخص نے فائر کھول دیا جس میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ جرمن کے بعض ذرائع نے زخمیوں کی تعداد 25 ذکر کی ہے۔
-
جرمنی؛ چرچ میں فائرنگ، متعدد ہلاک و زخمی
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں عیسائیوں کی ایک عبادتگاہ (چرچ) کے اندر ہوئی فائرنگ میں کم از کم تیرہ افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
نیویارک، نامعلوم شخص کی دو خواتین پر فائرنگ
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵امریکی شہر نیویارک میں ایک نامعلوم شخص دو خواتین پر فائرنگ کر کے فرار ہو گیا۔
-
امریکہ میں خونریزی کا ایک اور واقعہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵فلادیلفیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں سات افراد زخمی ہوگئے جن میں دو چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ، تین افراد ہلاک
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم تین افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ کا واقعہ، 9 بچے اور نوجوان زخمی
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵امریکہ کی ریاست جارجیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 9 بچے اور نوجوان زخمی ہو گئے۔
-
امریکی صدر نے ملک میں مسلحانہ انتہاپسندی کے عام ہونے کا اعتراف کیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲امریکی صدر جوبایڈن نے ایک بار پھر یہ اعتراف کیا ہے کہ مسلحانہ انتہا پسندی کا دائرہ پورے ملک میں پھیل چکا ہے۔
-
کراچی پولیس آفس پر حملہ، شدید فائرنگ میں 2 دہشتگرد ہلاک
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۶پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 8 سے 10 حملہ آوروں کی کراچی پولیس آفس (کے پی او) میں موجودگی کی اطلاع ہے۔
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، ایک ہلاک، تین زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸ریاست ٹیکساس کے ایک تجارتی مرکز میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔
-
واشنگٹن میں فائرنگ سے 3 ہلاک و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲واشنگٹن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص ہلاک اور دو دیگر افراد زخمی ہو گئے۔