-
پاکستان میں پولیس کی حق دو تحریک کے مظاہرین پر شیلنگ
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸پاکستان کے ساحلی علاقے گوادر میں پولیس نے ایک بار پھر حق دو تحریک کے مظاہرین پر شیلنگ کی ہے۔
-
برطانیہ میں کرسمس کا جشن الگ انداز یعنی قتل اور تشدد کے ساتھ منایا جاتا ہے
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱برطانیہ میں کرسمس کی رات دسیوں افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی 3 گھنٹے میں 5 مسلحانہ کارروائیاں
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲فلسطینی مجاہدین نے صیہونیوں کے خلاف تین گھنٹے کے اندر پانچ مسلحانہ کارروائیاں انجام دیکر صیہونیوں کو لرزہ براندام کردیا ہے۔
-
پیرس میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک و زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والی فائرنگ میں چھے افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں سیاہ فاموں کو گن وائلینس کا سامنا، تحقیقاتی رپورٹ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴سفید فام امریکیوں کے مقابلے میں سیاہ فام امریکی نوجوانوں کوگن وائلنس کا زیادہ خطرہ ہے۔
-
امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ، دو اسکولی بچے جاں بحق
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو اسکولی بچے جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان کا پاکستان پر حملہ، سات افراد ہلاک
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵پاکستان کے علاقے چمن میں افغان طالبان کی فائرنگ اور آرٹلری گولہ باری سے کم سے کم سات افراد ہلاک اور 16 سے زیادہ زخمی ہونے کی خبر ہے
-
اٹلی میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶اٹلی کے دارالحکومت روم میں فائرنگ کے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں 7 سالہ بچی سمیت 5 ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶امریکہ میں 7 سالہ بچی سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
صیہونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائیاں شروع (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف اب اپنی انتقامی اور جوابی کارروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔