-
کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰افغانستان میں جتنے بھی بم دھماکے اورخودکش حملے ہوئے ہیں ان کی زیادہ تر ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے اب تک قبول کی ہے۔
-
کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی مذمت
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کابل میں اعلی پاکستانی سفارت کار پر ناکام قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
کابل: مسجد پر حملہ، گلبدین حکمتیار محفوظ رہے
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲افغانستان کے دارالحکومت کی ایک مسجد پر حملہ ہوا ہے جس میں دو افراد مارے گئے ہیں جبکہ گلبدین حکمتیار محفوظ رہے
-
صیہونی فوجیوں پر فلسطینی مجاہدین کی جوابی فائرنگ
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
کابل میں پاکستانی ناظم الامور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کی گئی ہے۔
-
پاکستان؛ لڑکیوں کے اسکول پر فائرنگ، ایک کی موت
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵پاکستان میں جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں لڑکیوں کے اسکول پر حملے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔
-
غرب اردن میں مزید 5 فلسطینی شہید، رواں سال کے شہداء کی تعداد 205 ہو گئی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰غرب اردن پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں 5 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
پاکستانی فوج اور ٹی ٹی پی میں فائرنگ، 4 فوجی اہلکار جاں بحق و زخمی
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کی تحصیل لکی مروت میں وانڈا پشان کے قریب سیکیورٹی فورسز اور کالعدم تحریک طالبان کے دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ اور فائرنگ کے تبادلے میں 4 فوجی اہلکار جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
برازیل کے دو اسکولوں میں فائرنگ سے 3 ٹیچر اور طلبہ ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷برازیل کے دو اسکولوں میں مسلح نوجوان نے فائرنگ کر کے 3 ٹیچروں اور طلبہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
فلسطینیوں کو کوئی روک نہیں سکتا، تل ابیب میں فائرنگ سے ایک اور صیہونی زخمی
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ سرزمین میں ہونے والی فائرنگ سے ایک اور صیہونی زخمی ہوا ہے۔