-
امریکہ دوسروں کو چھوڑے، اپنے پریشاں حال عوام پر توجہ دے: چین
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے حکومت امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دیگر ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت کرنے کے بجائے اپنے ملک کے عوام کے مسائل و مشکلات حل کرنے کی کوشش کرے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 32 افراد ہلاک و زخمی
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں 32 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ میں فائرنگ
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے 100دن
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹میانمار کے فوجی حکمران، سرکاری نظام پوری طرح بحال کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
-
امریکہ، سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸امریکہ میں سالگرہ کی تقریب میں شریک چھے افراد گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئے۔
-
فلپائن میں مطالبات کے لئے بازار پر قبضہ
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰فوج اور سیکورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔
-
ایران نے کی مسجد الاقصی پر صہیونی فوجیوں کے حملے کی مذمت
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران نے مسجد الاقصی پرصہیونی فوجیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکہ میں اسکول کی طالبہ کی فائرنگ
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱امریکی ریاست آيڈاہوا میں واقع ایک اسکول کی بچی نے فائرنگ کرکے تین افراد کو زخمی کردیا۔
-
کشمیرمیں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵شمالی کشمیر کے سوپور میں مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔