-
ریاست ٹیکساس کے شہری گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئے
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳امريکی رياست ٹيکساس میں فائرنگ کے ايک تازہ واقعے ميں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
-
امریکی ریاست جورجیا میں فائرنگ، 2 ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۹امریکی ریاست جورجیا کے ایک ساحلی شہر میں کم از کم نو افراد کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جن میں سے دو سال کے ایک بچے سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
یمنی مظاہرین پر اماراتی زرخریدوں کی فائرنگ
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵یمن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ جنوبی عبوری کونسل کے عناصر نے اپنے خلاف عدن کے عوام کے مظاہروں پر ردعمل میں مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کئی مظاہرین زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ، شبانہ پارٹی کے اختتام پر اجتماعی فائرنگ، کءی ہلاک و زخمی
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں ایک شبانہ پارٹی کے دوران ہونے والے اجتماعی فائرنگ میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہوگئے۔
-
شیکاگو میں فائرنگ
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱امریکی پولیس نے ریاست ایلینوے کے شہر شیکاگو میں فائرنگ ہونے کی خبردی ہے۔
-
صیہونیوں کی دہشتگردی، 15 فلسطینی نوجوان زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲فلسطینیوں کے خلاف صہیونی بربریت اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ کے حمایت یافتہ مسلح گروہ کی فائرنگ، اٹھ شامی شہری ہلاک
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸شام کے شہر منبج میں امریکہ کے حمایت یافتہ مسلح عناصر کی فائرنگ میں کم سے کم آٹھ شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ دوسروں کو چھوڑے، اپنے پریشاں حال عوام پر توجہ دے: چین
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے حکومت امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دیگر ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت کرنے کے بجائے اپنے ملک کے عوام کے مسائل و مشکلات حل کرنے کی کوشش کرے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 32 افراد ہلاک و زخمی
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں 32 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔