-
مراکش نے فرانس کی مدد قبول کرنے سے انکار کردیا
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے زلزلہ متاثرین کے لیے فرانس کی امداد لینے سے انکار کر دیا ہے۔
-
فرانسیسی اسکولوں میں باحجاب مسلم لڑکیوں کے داخلے پر پابندی، ایران کو تشویش
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۷خواتین اور گھرانوں کے امور میں ایران کی نائب صدر نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں فرانسیسی اسکولوں میں عبایہ کے استعمال پر عائد کی جانے والی پابندی پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
فرانس: حجاب پر پابندی کے خلاف اپیلیں مسترد
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۲فرانس کی ایک عدالت نے عبایہ پر پابندی کے خلاف درج اپیلوں کو مسترد کرتے ہوئے اس قانون کی توثیق کردی۔
-
نائیجر سے فوج کے انخلاء پر فرانس کے نائیجر کے ساتھ مذاکرات
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵فرانس اپنے فوجی دستے نائیجر سے نکالنے کےلئے نائیجر کی فوج سے مذاکرات کر رہا ہے جہاں فرانس کے فوج کے انخلاء کےلئے عوامی مطالبات زور پکڑ گئے تھے۔
-
فرانس، اسکولوں میں مسلم لڑکیوں کے عبایہ پہننے پر پابندی
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۱فرانس کے وزیر تعلیم نے اسلام دشمنی پر مبنی اقدامات کو جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ یکم ستمبر سے فرانس کے اسکولوں میں مسلم لڑکیوں کے عبایہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
فرانس کو بڑا دھچکا، افریقی ملک گیبون میں فوجی بغاوت+ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹افریقہ میں ایک نئی فوجی بغاوت کی خبریں آ رہی ہيں اس بار گیبون سے یہ خبر موصول ہو رہی ہے۔
-
پاکستان 37 سال بعد ورلڈ جونیئر اسکواش کا چیمپئن بن گیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸پاکستان 37 سال بعد ورلڈ جونئیر اسکواش کا چیمپئن بن گیا ہے۔
-
فرانس کے صدر میکرون کو ان کا تحفہ مل گیا، قیمتی تحفہ کیا تھا؟
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴فرانس کے صدر میکرون نے اپنا تحفہ وصول کیا۔
-
فرانس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ جاری، 202 عمارتیں اور کاریں نذر آتش
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی ہفتہ وارپریس بریفنگ
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۵سحر نیوز رپورٹ