-
یورپی ٹرائیکا کے نئے وعدے اور نئے شوشے
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹یورپی ٹرائیکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد شروع کرنے کے بدلے ایران کے اقتصادی مفادات پورے کرنے کی پیشکش کی ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ بدلے گا نہ ارکان بدلیں گے، صدر ایران کا دو ٹوک اعلان
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران، ایٹمی معاہدے میں کسی بھی قسم کی تبدیلی یا ارکان کی تعداد میں اضافے کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
-
فرانسیسی صدر کے بیان پر یورپی یونین کا ردعمل
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱یورپی یونین نے ایران کے ساتھ ایٹمی مذاکرات میں سعودی عرب کی مشارکت سے متعلق بیان کو فرانسیسی صدر کی ذاتی رائے قرار دے دیا۔
-
لاس اینجلس میں کورونا ویکسینیشن کے خلاف احتجاجی اجتماع
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶امریکہ میں کرونا کا پھیلاؤ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ دوسری طرف ایک ڈیموکریٹ رکن پارلیمنٹ فائزر ویکسین کے دو ڈوز لینے کے بعد کرونا میں مبتلا ہوگیا۔ اس دوران لاس اینجلس میں لوگوں نے فائزر کورونا ویکسین کی مخالفت میں مظاہرہ کیا ہے۔ ادھر فرانس میں نئی کورونا بندشوں کے اعلان کے بعد دکانوں اور ہوائی اڈوں پر لوگوں کا ہجوم بڑھ گیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں کسی اور کو شامل کرنے کی ضرورت نہیں
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
فرانس میں سیکورٹی بل کےخلاف مظاہرے
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵فرانس کے کئی شہروں میں سیکورٹی بل کےخلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے میں کسی نئے رکن کی کوئی گنجائش نہیں
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ تعلقات کمیشن نے ایٹمی معاہدے میں کسی نئے رکن کے اضافے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
فرانس، فوڈ پیکج کے لئے طولانی صفیں+ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷فرانس میں کورونا کی وجہ سے عائد پابندیوں نے عوام کی زندگی دشوار کر دی ہے۔
-
دنیائے مغرب میں کورونا کی بحرانی صورت حال
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴مغربی دنیا میں کورونا کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے جبکہ یورپی حکومتوں نے انسداد کورونا مہم کے تحت سختیاں بڑھا دی ہیں۔ دوسری جانب امریکا میں کورونا سے یومیہ چار ہزار سے زائد ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اصفہان کے میٹلک یورے نیم فیکٹری کی ڈیزائننگ سے متعلق سوالات کے جوابات پیش نہیں کئے گئے ہیں : خطیب زادہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اصفہان کے میٹلک یورے نیم کے کارخانے کی ڈیزائننگ کی اطلاعات کے سلسلے میں سوالات کے جوابات ابھی آئی اے ای اے کو پیش نہیں کئے گئے ہیں اور یہ اقدام لازمی تیاری اور مقدمات انجام دینے کے بعد قانون میں موجود معینہ مہلت کے اندر ہی انجام پا جائے گا۔