-
صیہونی حکومت نے 455 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۶صہیونی فوج کے مطابق غزہ کی جنگ میں اب تک آٹھ سو نننانوے فوجی ہلاک جبکہ چھے ہزار دو سو زخمی ہوچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج نے غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک آٹھ سو نننانوے فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ میں ایک اور صحافی شہید
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴خبر رساں ذرائع نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں ایک اور صحافی کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ ، بھوک ، پیاس اور شعلوں کی روشنی میں گزرتی راتيں ، انسانیت ہمیں معاف کرے گی؟
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۲غزہ کی راتیں اب ستاروں کی روشنی سے نہیں بلکہ آگ کے شعلوں سے روشن ہیں۔
-
غزہ کےلئے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵مصر میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ کے لیے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی۔
-
غزہ میں ڈیڑھ ملین سے زائد افراد بھوک کی شدید قلت کا شکار
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یورو میڈ ہیومن رائٹس واچ نے اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں بھکمری کے باضابطہ اعلان کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ عالمی ادارہ اس سلسلے میں بلا تاخیر ضروری اقدام کرے۔
-
او آئی سی: نئی اسرائیلی کالونیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی نے ایک بیان جاری کرکے،مقبوضہ شہر بیت المقدس سمیت غرب اردن میں 3 ہزار 400 نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کی منظوری کی مذمت کی ہے
-
اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کے خون کی ہولی کھیل رہا ہے؛ عبدالملک الحوثی
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵انصاراللہ یمن کے سربراہ عالمی برادری کی خاموشی کے سائے اور امریکی سرپرستی میں اسرائیل غزہ میں انسانیت کے خون کی ہولی کھیل رہا ہے۔
-
کرگل، مظلوم فلسطینیوں کے حق میں عظیم الشان مظاہرے + ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱صہیونی حکومت کے ہاتھوں ظلم و ستم اور قحطی کا شکار فلسطینیوں کے ساتھ دنیا کے مختلف خطوں میں اظہار ہمدردی اور نبتن یاہو حکومت سے نفرت کا اظہار کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کی جانب سے غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
اسرائیل امریکی بموں سے غزہ میں نسل کشی کر رہی ہے؛ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳صحت کی عالمی تنظیم نے بتایا ہے کہ غزہ میں پانچ برس سے کم عمر کےبارہ ہزار بچے فاقہ کشی اور بھکمری سے دوچار ہیں۔ دوسری طرف ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت امریکی ہتھیاروں اور بموں سے غزہ کے عوام کی نسل کشی کررہی ہے۔
-
یمن کے حملے؛ ایلات بندرگاہ کی سرگرمیاں مکمل ٹھپ
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳یمن کی تحریک انصار اللہ کے حملوں نے اسرائیل کی معیشت اور مفادات کو شدید نقصان پہنچایا ہے؛ ایلات بندر کی سرگرمیاں تقریبا مکمل طور پر بند ہوچکی ہیں۔