-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی کو اپنے بھیانک اور وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 26 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
فلسطینی سرزمین پر اسرائيلی قبضہ بین الاقوامی انصاف کی توہین ہے: عرب لیگ
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰عرب لیگ نے اسرائیل کی غاصب حکومت کے توسط سے فلسطینی علاقوں پر قبضے کو بین الاقوامی انصاف کی توہین قرار دیا ہے-
-
فلسطینی انتظامیہ کے وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا۔
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
فلسطینی قوم کا قتل کرنے والے اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں، فلسطینی وزیر خارجہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۳فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کا قتل عام کرنے والے اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
محمود عباس: غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی ہو رہی ہے
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۳فلسطینی اتھارٹی کےسربراہ محمود عباس نے آج جمعرات کو اعلان کیا کہ جو کچھ غزہ میں ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے اور فورا اس نسل کشی کو بند ہونا چاہیے۔
-
عین الحلوہ کیمپ میں جھڑپوں کے خاتمے کےلئے فتح اور حماس کی ملاقات
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵عین الحلوہ کیمپ میں فلسطینوں کے درمیان جھڑپوں کے خاتمے کےلئے فتح اور حماس کے وفود کے درمیان بیروت میں فلسطینی سفارتخانے میں ملاقات ہوئی ہے
-
فلسطینی اتھارٹی کی فورسز نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مارکر شہید کردیا
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۷فلسطینی اتھارٹی کی سیکورٹی فورسز نے طولکرم کیمپ میں ایک نوجوان فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے اقدامات فلسطینی عوام کی استقامت کا سبب، حماس
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۸حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اور ان کے مقدسات کا دفاع کوئی الزام نہیں بلکہ فخر کی بات ہے۔
-
محمود عباس سعودی عرب کے دورے پر، ولیعہد بن سلمان سے آج ہوگی ملاقات
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس پیر کی شام سعودی عرب کے دارالحکومت جدہ پہنچ گئے ہیں۔
-
اب فلسطین کا تعلیمی نصاب غاصب صیہونیوں کے نشانے پر
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱فلسطینی اتھارٹی نے بیت المقدس میں تعلیم و تربیت کے شعبے میں صیہونی حکومت کی اشتعال انگیز پالیسیوں اور تعلیمی نصاب میں اسکی تحریف کی سخت مذمت کرتے ہوئے اُس کا مقابلہ کیا جانے پر زور دیا ہے۔