-
یمن کی مسلح افواج کے بہتّر گھنٹوں کے دوران امریکی بحری بیڑے پر 4 حملے
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴یمن کی مسلح افواج نے گزشتہ بہتّر گھنٹوں کے دوران امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے پر چوتھی بار حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو اسرائیلی قیدیوں کی جانوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے: ریاض منصور
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۷اقوام متحدہ میں فلسطینی انتظامیہ کے سفیر ریاض منصور نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو اسرائیلی قیدیوں کی جانوں سے کہیں زیادہ اپنی سیاسی بقا کی فکر ہے۔
-
مغربی ممالک کے مداخلت پسندانہ طرزعمل پر ایران کی سخت تنقید
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے انسانی حقوق سے بعض مغربی ملکوں کے غلط فائدہ اٹھانے پر سخت تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ یہ ممالک انسانی حقوق کے بنیادی مسائل، منجملہ فلسطین کے بحران کو نظرانداز کرکے ایران کے خلاف انسانی حقوق کے مسئلے کو بھی سیاسی بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کے نئے حملے، انصاراللہ کی جوابی کاروائی سے امریکی جنگی بحری جہاز پیچھے ہٹنے پر ہوئے مجبور
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۸یمن کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے نئے حملے ہوئے ہیں جبکہ یمنی مسلح افواج نے امریکی جارحیت پر جوابی کارروائی بھی ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیل کا اب تک کا سب سے وحشیانہ حملہ، غزہ میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد سات سو
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں اور وحشیانہ بمباری میں تقریبا سات سو عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں شہید ہونے والوں میں حماس کے سیاسی رہنما عصام الدعالیس سیمت پانچ سینئر اراکین شامل ہیں۔
-
ایران کی جانب سے یمن پر امریکی اور برطانوی حملوں کی مذمت
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یمن پر امریکی اور برطانوی حملوں نیز بے گناہ خواتین اور بچوں کے قتل عام اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کے تسلسل کی مذمت کی ہے۔
-
یمنی قوم امریکی دہشت گردی سے ڈرنے والی نہیں: محمد الحوثی
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹یمن پر امریکہ کے حالیہ حملوں کے ردعمل میں یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد الحوثی نے کہا کہ یمنی قوم امریکی حملوں، جارحیت اور دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہے۔
-
امریکا میں اسرائیل کی حمایت کرنے والوں میں آئی شدید کمی!
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳ایک صیہونی محقق نے امریکی عوام اور ڈیموکریٹ کے درمیان اسرائیل کی حمایت میں شدید کمی کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے فیصلہ کرنے والے عناصر اس مسئلے کی راہ حل تلاش کریں۔
-
ٹرمپ کے خط کا جواب مکمل جائزے کے بعد، امریکہ سے موصول ہونے والے پیغامات انتہائی متضاد
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط و کتابت پر ہمارا جواب، مکمل جائزہ لینے کے بعد مناسب طریقے سے دیا جائے گا۔
-
ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں: عراقچی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں ہے اور وہ دور انیس سو اناسی میں ہی ختم ہوگیا۔