-
صیہونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بےحرمتی؛ ایرانی وزارت خارجہ کی شدید مذمت
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصی کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کشیدگی کو ہوا دے رہی ہے، عالمی برادری مداخلت کرے۔
-
اب صیہونیوں کو بھی نتن یاہو پر نہیں رہا بھروسہ!
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶موصولہ رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت کے ادارے انسٹی ٹیوٹ فار نیشنل سیکیورٹی اسٹڈیز (INSS) کے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیلی عوام کا وزیر اعظم نیتن یاہو پر اعتماد گھٹ کر صرف 30 فیصد رہ گیا ہے، جبکہ حکومت پر اعتماد مزید کم ہو کر 23 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔
-
ایک ویڈیو اور پوری صیہونی لابی میں مچا کہرام! ذرا سوچیں غزہ کے بھوکے پیاسے بچوں کا کیا ہے حال+ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰القسام بریگیڈز کی جانب سے ایک لاغر اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری کیے جانے پر صہیونی وزارت خارجہ نے دعوی کیا کہ ہمارے قیدی بھوکے اور تشدد کا شکار ہیں۔
-
کربلائے معلی میں بین الاقوامی ندائے الاقصی کانفرنس، دنیا کے 60 ملکوں کے نمائندوں کی شرکت
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۶کربلائے معلی میں بین الاقوامی ندائے الاقصی کانفرنس میں دنیا کے 60 ملکوں کی 400 سے زیادہ مذہبی، ثقافتی اور سیاسی شخصیات شریک ہیں۔
-
غزہ اور فلسطینی امنگوں کی حمایت میں یمنی عوام کا مارچ
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱یمن کے مختلف شہروں میں عوام نے ایک بار پھر سڑکوں پر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کے حملوں میں 24 فلسطینیوں کی شہادت
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷غزہ کےطبی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعے کو مختلف علاقوں میں صیہونیوں کے حملوں میں 24 فلسطینی شہید ہوئے۔
-
متحدہ عرب امارات سے صیہونی سفارتکار واپس، خطرہ ہے ، صیہونی حکومت
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵صہیونی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی حکومت نے سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر متحدہ عرب امارات میں موجود اپنے سفیر اور دیگر سفارتکاروں کو واپس بلا لیا ہے۔
-
لبنان پر صیہونی حملہ ، کئی شہید
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳لبنان کی وزارت صحت نے جمعے کے روز اعلان کیا ہے کہ گذشتہ روز ملک کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کے دوران چار افراد شہید ہو گئے
-
الحوثی : غزہ میں صیہونی حکومت کے ہر جرم کے پيچھے امریکہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸انصار اللہ یمن کے رہنما نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی پٹی میں اپنے جرائم میں مکمل طور پر امریکہ سے وابستہ ہے اور فلسطینی شہریوں کے حقوق پامال کرنے میں امریکہ کا کردار اب سب پر واضح ہے۔
-
مزاحمت کا سلسلہ غاصبانہ قبضے کے خاتمے تک جاری رہے گا؛ فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲فلسطین کے استقامتی گروہوں نے نام نہاد نیویارک بیانیہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ استقامت کا سلسلہ اس وقت ختم ہوگا جب غاصبانہ قبضہ ختم ہوجائے۔