-
روس اور مغرب کے مابین بڑی جنگ کی تیاری
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳جرمنی نے ایک خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ شائع کرکے دعویٰ کیا ہے کہ روس دوہزار چھبیس تک مغرب کے ساتھ ایک بڑی لڑائی کی تیاری کر رہا ہے۔
-
روس نے سی ایف ای معاہدے سے نکلنے کا فیصلہ کر لیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ نیٹو میں فن لینڈ اور سویڈن کی رکنیت کیلئے کی جانے والی کوششوں نے یورپ میں روایتی مسلح افواج کے معاہدے سی ایف ای سے روس کے نکلنے کو ناگزیر بنا دیا ہے۔
-
فنلینڈ میں میڈکل اسٹوروں پر آیوڈین کی گولیاں خریدنے کی بھیڑ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹فنلینڈ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ لوگوں کا میڈیکل اسٹوروں پر آیوڈین کی گولیاں خریدنے کا ہجوم لگا ہوا ہے۔
-
مغرب کا دوہرا معیار، انسانی حقوق کی خلاف ورزی ، صدر ایران
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے مغرب کے دوہرے معیاروں کو، انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی کھلی مثال قرار دیا ہے۔
-
یوکرین کے لئے مزید فوجی ساز و سامان بھیج رہے ہیں: فن لینڈ
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵فن لینڈ کی حکومت نے یوکرین کے لئے نئی فوجی کھیپ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
نیٹو کو روسی صدر کا ایک بار پھر انتباہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے فنلینڈ اور سوئیڈن میں ہتھیاروں کی تعیناتی پر نیٹو کو سخت متنبہ کیا ہے۔
-
فنلینڈ کے لئے روسی گیس کی سپلائی بند
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷فنلینڈ کی سرکاری گیس کمپنی نے کہا ہے کہ روس نے فنلینڈ کے لئے گیس سپلائی روک دی ہے
-
فنلینڈ کے بعد سوئیڈن کی بھی نیٹو میں رکنیت کی درخواست
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۵فنلینڈ کے بعد سوئیڈن نے نیٹو میں اپنی رکنیت کی باضابطہ طور پر درخواست کا اعلان کیا ہے۔
-
نیٹو میں فن لینڈ کی شمولیت کی باضابطہ درخواست
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
نیٹو میں فنلینڈ کی شمولیت کی مخالفت
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ