-
پاکستان چین مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۵۰پاکستان اور چین کی فضائیہ کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیاہے ۔
-
امریکہ - فلپائن فوجی مشقوں کے خلاف منیلا میں مظاہرہ
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۰فلپائن کے عوام نے امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی میزائل مشقیں مسلح افواج کی طاقت کا مظاہرہ ہیں: حسن فیروز آبادی
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف بریگیڈیئر جنرل حسن فیروز آبادی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی میزائل مشقوں کو ایران کی مسلح افواج کی طاقت کا مظاہرہ قرار دیا ہے۔
-
عراقی سرحدوں کے قریب سعودی عرب کی فوجی مشقوں کی مخالفت
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۰عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے عراقی سرحدوں کے قریب سعودی عرب کی فوجی مشقوں کی سخت مخالفت کی ہے۔
-
سعودی عرب کی فوجی مشقوں میں پاکستان کی شرکت کی تصدیق
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۹پاکستان نے سعودی عرب کی فوجی مشقوں میں اپنی شرکت کی تصدیق کی ہے-
-
ترکی اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۰ترکی اور سعودی عرب کی فضائیہ نے پیر کے روز سے اپنی پانچ روزہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ۔
-
سعودی عرب بیس ملکوں کے ساتھ فوجی مشقیں انجام دے گا
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۵سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر بیس ملکوں کی شرکت سے فوجی مشقیں انجام دے گا-
-
ایرانی بحریہ کی "ولایت چورانوے" نامی بحری مشقیں جاری
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کی " ولایت چورانوے " نامی فوجی مشقیں دوسرے روز بھی کامیابی سے جاری رہیں -
-
ایران عمان مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۸ایران اور عمان نے مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
امریکا اور اسرائیل کی جنگی مشقوں میں سعودی عرب کی شرکت
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۳امریکا اور اسرائیل کی جنگی مشقوں میں سعودی عرب نے بھی شرکت کی ہے۔