SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

فٹبال ورلڈ کپ

  • فیفا ورلڈ کپ سے امریکہ اور آسٹریلیا باہر، ارجنٹینا اورنیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں

    فیفا ورلڈ کپ سے امریکہ اور آسٹریلیا باہر، ارجنٹینا اورنیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں

    Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵

    فیفا ورلڈ کپ سے امریکہ اور آسٹریلیا شکست کھانے کے بعد باہر ہو گئے جبکہ ارجنٹینا اورنیدرلینڈزنے کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

  • ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے کوچ کی فیفا پر کڑی نکتہ چینی

    ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے کوچ کی فیفا پر کڑی نکتہ چینی

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷

    ارجنٹائن اور آسٹریلیا کی ٹیم کے کوچ نے فیفا کی منصوبہ بندی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ٹیموں کو آرام کے لیے زیادہ وقت درکار تھا۔

  • فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کا ناک آؤٹ مرحلہ شروع

    فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کا ناک آؤٹ مرحلہ شروع

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴

    فٹ بال کے شائقین اب 32 ٹیموں کے بجائے 16 ٹیموں کے مابین مقابلہ دیکھیں گے جو آج سے شروع ہو رہا ہے۔

  • مسلمان اور عرب ہم سے نفرت کرتے ہیں: اسرائیلی فوج کے جنرل کا اعتراف

    مسلمان اور عرب ہم سے نفرت کرتے ہیں: اسرائیلی فوج کے جنرل کا اعتراف

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰

    صیہونی جنرل نے کہا ہے کہ قطر ورلڈ کپ میں آنے والے تمام مسلمان اور عرب اسرائیل سے نفرت کرتے ہیں

  • فرانسیسی فٹبال فیڈریشن نے فیفا میں شکایت دائر کردی

    فرانسیسی فٹبال فیڈریشن نے فیفا میں شکایت دائر کردی

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹

    فرانسیسی فٹبال فیڈریشن نے تیونس کے خلاف میچ میں کیا جانے والا گول قبول نہ کرنے پر، فیفا میں شکایت دائر کردی ہے۔

  • دوحہ سے واپسی پر ایرانی ٹیم کا شاندار استقبال

    دوحہ سے واپسی پر ایرانی ٹیم کا شاندار استقبال

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲

    دوحہ سے تہران واپس پہنچنے پر ایران کی قومی فٹبال ٹیم کا زبردست استقبال کیا گیا ۔

  • فٹبال ورلڈ کپ میں پھر گونجا فلسطین فلسطین کا نعرہ+ ویڈیو

    فٹبال ورلڈ کپ میں پھر گونجا فلسطین فلسطین کا نعرہ+ ویڈیو

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴

    قطر میں جاری ورلڈ کپ کے دوران ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں نعرے لگے۔

  • ایران کے خلاف ایک گول پڑنے پر جھوم اٹھے امریکی صدر (ویڈیو)

    ایران کے خلاف ایک گول پڑنے پر جھوم اٹھے امریکی صدر (ویڈیو)

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶

    روایتی حریف کے طور پر کھیل کے میدان میں ایران کی ناکامی امریکی صدر بایڈن کے لئے اتنی میٹھی تھی کہ وہ اپنی کہنسالی کے باوجود مائک کی طرف دوڑ پڑے اور بڑے چٹخارے لے کر ایران کے خلاف امریکی ٹیم کے ایک گول کا اعلان کیا۔

  • میچ کے بعد ایرانی ٹیم کے کوچ کا بیان

    میچ کے بعد ایرانی ٹیم کے کوچ کا بیان

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷

    ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کارلس کیروش نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے اگلے مرحلے میں جانے کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا۔

  • ایران فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے تک نہ پہنچ سکا (ویڈیو)

    ایران فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے تک نہ پہنچ سکا (ویڈیو)

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰

    ایران کی قومی ٹیم فیفا ورلڈ کپ بیس بائس کے پہلے راؤنڈ کے آخری میچ میں امریکہ کے مقابلے میں میدان میں اتری جہاں اُسے ایک صفر سے ناکامی ہوئی اور وہ دوسرے مرحلے تک نہ پہنچ سکی۔

Show More

خاص خبریں

  • لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ، مظاہرین پر تشدد
    لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ، مظاہرین پر تشدد
    ۱ hour ago
  • فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائی، ایک اور کامیابی
  • بنگلہ دیش میں انتخابات کا اعلان
  • سری نگر جامع مسجد میں نماز کی اجازت نہ دیا جانا افسوسناک ، عمر عبد اللہ
  • غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS