ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے مصر کے حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے بدھ کی رات قاہرہ پہنچ گئے جہاں ایئر پورٹ پر مصر کے حکام نے ان کا استقبال کیا
مصر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری ، شہر رفح پر صیہونی حکومت کی یلغار روکنے میں ناکام رہی ہے-
قاہرہ سے حماس کے مذاکراتی وفد کی قطر واپسی کے ساتھ ہی میڈیا ذرائع نے اتوار کی رات سی آئی اے کے سربراہ کی دوحہ روانگي کی خبردی ہے۔
فلسطینی استقامتی تحریک حماس کا وفد قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں نئی تجاویز کے بارے میں مزيد صلاح و مشورے کے لئے قاہرہ سے روانہ ہوگیا ہے۔
مصر ، اردن ، مراکش ، امریکہ ، برطانیہ اور تیونس میں غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی اور جرائم کے خلاف اور فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہيں۔
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات اسرائیل کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے بے نتیجہ ختم ہو گئے ہیں۔
غزہ میں جنگ بندی کے لئے قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات ختم ہوگئے ہيں اور صیہونی حکومت کا وفد تل ابیب واپس چلا گیا ہے۔
دنیائے عرب کے نامور صحافی عبدالباری عطوان نے اپنے ایک مضمون میں استفسار کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں اور اس کے ذریعہ توہین کئے جانے کی بابت مصر کب تک خاموش رہے گا؟
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں صدر عبدالفتاح السیسی کی سربراہی میں فلسطین کی صورتحال کے جائزے کے لئے بین الاقوامی اجلاس بلایا گيا۔
عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ اجلاس میں عرب لیگ میں شام کی واپسی سے اتفاق کیا ہے۔