-
امام حسین کا پرچم ، باضابطہ طور پر پہلی بار کینیڈا میں لہرایا گيا
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۸کینیڈا نے اکتوبر کے مہینے کو اسلامی ورثے کا مہینہ قرار دے رکھا ہے، اس مناسبت سے حضرت امام حسین فاؤنڈیشن نے برامپٹن سٹی ہال پر پرچمِ حسین علیہ السلام لہرانے کا انتظام کیا۔
-
کینیڈا کی مسلمان کمیونٹی کے لئے ایک بڑا دھچکا، اسلامک سینٹر کے بانی رکن کا قتل
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲کینیڈا کے شہر آشوا میں اسلامک سینٹر کے بانی رکن اور معزز بزرگ ابراہیم بالا کو مسجد کے قریب قتل کردیا گیا ہے۔
-
ہماری لڑائی کسی ایک کے لئے نہیں ہے بلکہ ہر اس آواز کے لئے ہے جو ناانصافی کے سامنے جھکنے سے انکار کرتی ہے: راہل گاندھی
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۱کانگریس کے رہنما اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اختلاف راہل گاندھی نے جمعہ کے روز ماب لنچنگ کے دوران مارے گئے دلت ہری اوم والمیکی کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ملاقات کے بعد سخت بیان جاری کیا۔
-
بی جے پی اور آر ایس ایس لداخ کے عوامی تشخص کو نشانہ بنارہے ہیں : راہل گاندھی
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۱ہندوستان میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس لداخ کے لوگوں ، ان کی ثقافت اور روایات پر حملہ کر رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کی حمایت کرنے والے سیاسی کارکن کا قتل + ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴امریکی صدر ٹرمپ کی حمایت کرنے والے سیاسی کارکن؛ چارلی کرک کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
-
غزہ میں بھوکے پیاسے فلسطینیوں کا قتل عام، 136 فلسطینی شہید
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں ایک سو چھتیس سے زائد فلسطینی شہری شہید ہوچکے ہيں۔
-
پاکستان: پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو مسافروں کا قتل، اعلی حکام کی جانب سے سخت مذمت
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دہشت گردی کے ایک واقعے میں نو مسافروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گيا۔
-
دہشت گرد اسرائیل کی یمنی کمانڈر کی ٹارگٹ کلنگ کی کوشش ہوئی ناکام
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۱:۳۸دہشت گرد صیہونی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یمن کے ایک اعلیٰ فوجی کمانڈر کے خلاف ٹارگٹ کلنگ کی کارروائی انجام دی ہے۔ تاہم انصاراللہ یمن کے رہنما عبداللہ الحوثی نے تل ابیب کی اس کارروائی کی ناکامی کی خبر دی ہے۔
-
ہم شام میں تشدد اور عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں: اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران لاذقیہ اور طرطوس میں عوام کے خلاف وسیع پیمانے پر تشدد کی شدید مذمت کرتا ہے۔
-
پاکستان: شناخت کے بعد قتل کرنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع بارکھان کی یونین کونسل رڑکن کے مقام پر مسلح افراد نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات مسافروں کو شناخت کے بعد قتل کر دیا۔