-
میانمار، بچوں کی ہلاکتوں پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت سے اب تک 70 سے زائد بچے مارے جا چکے ہیں جبکہ سیکڑوں کو جیل بھیجا جا چکا ہے۔
-
امریکی دہشتگردی کی ایک اور مثال، ہیٹی کے صدر کے قاتل امریکی جاسوس نکلے
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳ہیٹی کے صدر جووینل موئیزے کے قاتل امریکی پولیس کے مخبر نکلے۔
-
انتہاپسندی کے بڑھتے واقعات پر امریکی عوام میں تشویش
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۶امریکی ماہرین، پولیس اہلکار اور عام شہری سبھی کو یہ تشویش لاحق ہو چلی ہے کہ اس وقت ملک میں جرائم ، تشدد اور انتہا پسندی کی وہی لہر شروع ہوئی ہے جو کبھی نوے کی دہائی کے ابتدائی برسوں میں ہوا کرتی تھی۔
-
افغان پائلٹ طالبان کی ہٹ لسٹ پر
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵حالیہ مہینوں میں کم از کم سات پائلٹس کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ہیٹی صدر کے قتل میں ملوث امریکی پکڑے گئے
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰ہیٹی میں صدر کے قتل کے الزام میں 2 امریکیوں سمیت 17 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
یورپ کے قلب میں مسلمانوں کی نسل کشی کی تلخ یادیں
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰بوسنیا، سربرینیتسا کے قتل عام کو 26 برس گزرنے پر ملک گیر مارچ کا اہتمام کیا گيا۔
-
ہیٹی کے صدر پر حملہ کرنے والے 4 عناصر کی ہلاکت
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱ہیٹی کے سیکورٹی اہلکاروں نے بدھ کی رات اپنے ملک کے صدر جووینل موئیزے کے قتل کے الزام میں مسلح عناصر کا تعاقب کرتے ہوئے چار افراد کو ہلاک اور دو کو گرفتار کر لیا۔
-
امریکہ، کورونا سے ہزاروں قیدیوں کی جان چلی گئی
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶امریکہ میں کورونا کی وبا نے 3000 کے لگ بھگ قیدیوں کی جان لے لی۔
-
ہیٹی، صدر جووینل موئیزے کا المناک قتل
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰عبوری وزیر اعظم نے ملک کا چارج سنبھال لیا۔
-
جارج فلوئڈ کے قاتل کو سزا
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵امریکی عدالت نے سیاہ فام شہری جارج فلوئد کے قاتل پولیس افسر کو ساڑھے بائس سال قید کی سزا سنا دی۔