-
ایران اور الجزائر کے سربراہوں کی گفتگو، قرآن کریم کی اہانت اور فلسطین کے موضوع پر ہوا تبادلۂ خیال
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹ایران کے صدر نے الجزائر کی حکومت اور عوام کو عید قربان کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بعض مغربی ممالک کی جانب سے قرآن کریم کی توہین اور صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مؤثر صدائے احتجاج بلند کرنا امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی عالم اسلام سراپا احتجاج، مگر امریکہ نے کی حمایت
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱عید الاضحی کے موقع پر سویڈن میں ایک مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی اور اس کیلئے حکومت کی اجازت کیخلاف مسلم ممالک سراپا احتجاج ہیں لیکن امریکہ نے حکومت کی طرف سے اس اقدام کو آزادی اظہار سے تعبیر کیا ہے۔
-
مقتدیٰ صدر کےحامیوں نے کیا بغداد میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۴صدر تحریک کے کچھ حامیوں نے بغداد میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملہ کیا ہے۔
-
قرآن کریم کی توہین آسمانی مذاہب، انسانیت اور انسانی اقدار کی توہین ہے: ایرانی صدر
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۱صدر مملکت نے کہا ہے کہ امت مسلمہ قرآن پاک کی توہین برداشت کو نہیں کرے گا۔
-
قرآن مجید کی توہین کے خلاف عراق میں مظاہرے+ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴سوئیڈن میں قرآن مجید کی توہین پر پوری دنیا میں شدید رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۲:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ایران کا احتجاج، مراکش نے اپنا سفیر واپس بلا لیا
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی ایران، اردن، یمن، عراق اور شام سمیت مختلف ممالک نے مذمت کی جبکہ مراکش نے اس ملک سے اپنے سفیر کو بلا لیا ہے۔
-
سویڈن حکومت کی اسلام دشمنی، قرآن پاک کی توہین کی اجازت
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷سویڈن کی حکومت نے توہین آمیز اقدام کرتے ہوئے آزادی اظہار رای کے بہانے قرآن پاک کی توہین کی اجازت دے دی ہے۔
-
صیہونیوں کے انتہاپسندانہ اقدامات اسکے بے لگام ہونے کا ثبوت ہیں: ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے صیہونیوں کی جانب سے اسلامی مقدسات کی بے حرمتی اور قرآن کریم کو نذر آتش کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اس کا ذمہ دار صیہونی حکومت کے اقدامات پر خاموشی برتنے والے مغربی ممالک کو قرار دیا ہے۔
-
نائیجریا میں 300 حفاظ قرآن کے اعزاز میں عظیم الشان تقریب، حوسہ زبان میں ’’سلام فرماندہ‘‘ پڑھا گیا (ویڈیو)
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے زیر اہتمام حفظ قرآن کرنے والے 300 کمسن بچوں کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حفاظ بچوں کو اسناد کی تقسیم کے علاوہ حوسہ زبان میں ’’سلام فرماندہ‘‘ کا مشہور ترانہ بھی پڑھا گیا۔