سحر نیوز رپورٹ
بین الاقوامی یونیورسٹی ’’جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ‘‘ میں مختلف ممالک سے آئے طلبا کے تواشیح گروپ ’’بضعۃ الرسول‘‘ نے اپنی اپنی زبانوں میں خدائے سبحان کے اسماء الحُسنیٰ کی بڑے دلچسپ اور دلنشیں انداز میں تلاوت کی۔
یوکرین کے فوجیوں کے ہاتھوں قرآنی کریم کی بے حرمتی کے بعد چیچنیا کے صدر نے گستاخ مجرموں کو تحویل میں دینے پر ایک کروڑ روبل کے انعام کا اعلان کر دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں قرآن کریم کے 39 ویں بین الاقوامی مقابلوں کی اختتامی تقریب، تہران کے سربراہی کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی جسے صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں قرآن کریم کے 39ویں بین الاقوامی مقابلے کی اختتامی تقریب "ایک کتاب، ایک قوم" کے نعرے کے ساتھ صدر ایران آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
قرآن مجید کے انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی منتظم کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان مقابلوں کے ابتدائی مرحلے میں دنیا کے اسّی ممالک کے ڈیڑھ سو قاریان و حافظان کل قرآن شریک ہوئے ہیں۔
دنیا بھر میں مسلمانوں کے بڑھتے ہوئے غصے کے بعد ناروے کی پولیس نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے لیے جاری کیا جانے والا اجازت نامہ منسوخ کر دیا۔
اسلامی تعاون تنظیم کی عاملہ کمیٹی نے اپنے ایک اجلاس میں یورپ میں بعض انتہا پسند عناصر کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے ان عناصر کے خلاف ممکنہ اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
برطانوی مسلمانوں نے قرآن پاک کی توہین کے خلاف مظاہرہ کرکے اس ہتک آمیز فعل کی مذمت کی۔