وزارت خارجہ کے ترجمان خطیب زادہ نے برطانیہ کی طرف سے ایران کے قرض کے لوٹائے جانے پر کہا ہے کہ ایران اپنی عوام کے حق کو واپس لینے کے اپنے موقف سے ذرا بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔
پاکستان میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ضمنی مالیاتی بل دو ہزار اکیس پر دستخط کردیئے ہیں ۔
پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم کرنے سے عوام پر دباؤ بڑھتا ہے۔
سعودی عرب پاکستان کو تین ارب ڈالر کا قرضہ دینے کا اعلان کیا ہے جس کی پاکستانی حکومت نے تصدیق کردی ہے۔
برسوں سے برطانیہ پر عائد ایران کا قرض اب ادا ہو جانا چاہئے، یہ کہنا ہے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا۔
پاکستان کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے مالی سال دوہزار اکیس بائیس کے لئے آٹھ ہزار چار سو ستاسی ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔
فرانس اور جرمنی نے سوڈان کو قرض کے بوجھ سے نکلنے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ ایکسپورٹ بڑھانے اور روپے کو مستحکم رکھنے کی حکومتی کوششوں کی بدولت آج بہت بڑی تبدیلی آئی ہے اور ملک کے معاشی اشاریے مثبت ہوگئے ہیں۔
ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انسداد کورونا کے تعلق سے فوری کارروائی کے لئے اقوام متحدہ کے سامنے ایک دس نکاتی ایجنڈا پیش کیا ہے۔