-
ایران نے عالمی گریکو رومن کُشتی چیمپین شپ کا خطاب جیت لیا
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۰ایران نے امریکہ کے شہر لاس وگاس میں ہونے والے کُشتی کے مقابلوں میں 3 طلائی تمغے حاصل کرکے عالمی چیمپین شپ کا خطاب جیت لیا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، ہندوستانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۲شنگھائی تعاون تنظیم، ایس سی او، کے نیشنل کوآرڈینیٹرز کا پہلا اجلاس 28 سے 30 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں آئندہ سال اگست میں اسلام آباد میں ہونے والے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا آغاز ہوگا۔
-
کرغیزستان میں منعقدہ خانہ بدوشوں کے عالمی کھیل مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی دوسری پوزیشن
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۶ایرانی ٹگ آف وار ٹیم نے کرغیزستان کی میزبانی میں منعقدہ خانہ بدوشوں کے عالمی کھیلوں میں رسہ کشی کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
-
ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ: ایران رنر اپ
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ میں ایران کی لڑکیوں کی ٹیم نے پہلی بار دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ لڑکوں کی ٹیم بھی رنر اپ رہی
-
صدر مملکت کی طرف سے عالمی مقابلوں میں کامیابی پر ایران کی قومی اے آئی اولمپیاڈ ٹیم کو مبارک بادی پیغام
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۵صدر مملکت نے اپنے ایک پیغام میں قزاقستان میں منعقدہ تیسرے اے آئی اولمپیاڈ میں قومی ٹیم کی شاندار کامیابی پر نوجوانوں، ان کے خاندانوں، اساتذہ اور ملک کی سائنٹفک برادری کو مبارکباد پیش کی۔
-
یوکرین چند گھنٹوں میں جنگ ختم کرسکتا ہے، فیصلہ کی ایف کے ہاتھ میں ہے: کریملن
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ یوکرین چند گھنٹوں میں جنگ ختم کر سکتا ہے تاہم اس کے لیے فیصلہ کی ایف کو کرنا ہوگا۔
-
صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان کا دورۂ قازقستان، آستانہ پہنچنے پر شاندار استقبال
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان قازقستان کے سرکاری دورے پر بدھ کی شام آستانہ پہنچے اور آج صبح صدارتی محل میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
-
تائیکوانڈو کے عالمی مقابلے میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابیاں
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱چین کے "تائی آن" شہر میں دنیا کے 491 تائیکوانڈو کے کھلاڑی اکٹھا ہوکر ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں حصہ لے رہے ہیں۔
-
چیف جسٹس محسنی اژہ ای شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے بعد تہران کے لیے روانہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰ایران کے چیف جسٹس غلام حسین محسنی اژہ ای جو شنگھائی تعاون تنظیم کے عدالتی سربراہوں کے اجلاس کے سلسلے میں ہانگژو گئے ہوئے تھے، اجلاس ختم ہونے کے بعد تہران کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔
-
ایرانی نائب صدر کا ڈیجیٹل اور اے آئی پر مبنی معیشت کے شعبے میں یک طرفہ پالیسیوں کے خاتمے پر زور
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے ڈیجیٹل اور مصنوعی ذہانت پر مبنی معیشت کے شعبے میں تسلط کے لیے یکطرفہ کارروائیوں کے سد باب پر زور دیا اور مشترکہ ڈیجیٹل مصنوعات اور مصنوعی ذہانت پر مبنی مصنوعات تیار کرنے میں تعاون پر زور دیا۔