-
دوحہ میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ، رقت آمیز مناظر
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے ہزاروں سوگوار اشک بار آنکھوں اور آزادیٔ فلسطین کی جدوجہد کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ مسجد میں جمع ہوئے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی دوحہ پہنچا دیا گیا + ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچا دیا گیا۔
-
مختلف ملکوں کے سربراہوں کی ایران کے نومنتخب صدر کو مبارکباد
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے مختلف ممالک کے سربراہوں نے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے انہیں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سعودی عرب کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے گا
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱افغانستان میں طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کابل میں اپنا سفارتخانہ کھولنے والا ہے۔
-
قطر نے غزہ میں جنگ بندی کی امریکی تجویز کی حمایت کر دی
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ پر اسرائیل اور حماس کا رویہ جنگ بندی کی امید دلاتا ہے۔
-
مصر اور قطر کے توسط سے امریکہ کو ملا حماس پیغام
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۵وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکہ کو حماس کی طرف سے امن منصوبے کے بارے میں باضابطہ پیغام موصول ہو گيا ہے۔
-
آزاد فلسطینی مملکت کی تشکیل، یورپی یونین کے وزرائے خارجہ سر جوڑ کر بیٹھ گئے
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے سعودی عرب، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات اور قطر کے وزرائے خارجہ کے ساتھ آج ایک نشست میں ایک آزاد فلسطینی مملکت کی تشکیل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
شہید صدر کی آخری رسومات میں دنیا کے 60 سے زائد سربراہان مملکت اوراعلیٰ سطحی وفود کی شرکت
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی شہادت کی آخری رسومات میں ساٹھ سے زائد سربراہان مملکت اور اعلیٰ سطحی غیر ملکی وفود نے شرکت کی۔
-
صدر مملکت کی شہادت پر امیر قطر کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ایرانی عوام اور حکومت کو صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور ان کے ہمراہ وفد کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر تعزیت پیش کی اور ان کے لئے رحمت و مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر و استقامت کی دعا کی۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سے رفح کو خالی کرنے کا فرمان فلسطینیوں کے مزید قتل عام پر منتج ہوگا: مارٹین گریفتھس
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱انساندوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنگ غزہ بحرانی اور حساس دور میں پہنچ گئی ہے اور صیہونی حکومت کی جانب سے رفح کو خالی کرنے کا فرمان فلسطینیوں کے مزید قتل عام پر منتج ہوگا-