فلسطینی نوجوانوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مغرب میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
فلسطینیوں پر صیہونی پلیس کے ظلم کے جواب میں غزہ سے فلسطینی استقامتی محاذ نے آج علی الصبح مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) پر میزائل سے حملہ کیا۔
صیہونی ذرائع ابلاغ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں چھے فلسطینی قیدیوں کو جلبوع جیل سے کامیابی کے ساتھ فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کرنے کے لئے تحریک حماس کی اپیل کے بعد صیہونی حکومت نے پورے مقبوضہ فلسطین میں اپنی فوج کو چوکس کر دیا۔
انڈونیشیا کی ایک جیل میں آگ لگ جانے سے کم سے کم چالیس قیدی ہلاک ہوگئے۔
صیہونی جیل سے سرنگ بناکر ۶ فلسطینی قیدیوں کے فرار ہونے جانے کے واقعے کو صیہونی میڈیا نے پہلے درجہ کی سکیورٹی غلطی قرار دیا ہے جو اس غاصب صیہونی حکومت کے لئے مہلک ثابت ہو سکتی ہے۔
صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
صیہونی حکومت کی جیل سے چھے فلسطینی قیدیوں کا فرار جہاں صیہونی سیکورٹی انتظامیہ کی ذلت و رسوائی کا باعث بنا ہے وہیں فلسطینیوں نے قیدیوں کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے بھرپور جشن منایا ہے۔
سخت سکیورٹی کے حامل صیہونی جیل جلبوع سے چھے فلسطینی قیدیوں نے فرار ہوکر صیہونی سکیورٹی اداروں کی ساری حیثیت خاک میں ملا دی ہے۔
تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی جیلوں سے چھے فلسطینی قیدیوں کے فرار کو انتہائی جرأت مندانہ اقدام قرار دیا ہے۔