- 
          فلسطین کی حمایت جاری رہے گی : علی لاریجانیJul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے فلسطینی تنظیم حماس کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ ایران کی پالیسی فلسطینی عوام کی حمایت پر استوار ہے ۔ 
- 
          ایران کی ویٹ لفٹنگ ٹیم کو عالمی چمپیئن بننےپرصدر اور اسپیکر کی مبارکبادJun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے فیجی میں منعقدہ 2019 عالمی یوتھ ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ 
- 
          سعودی عرب اور امارت کو اپنی پالیسیوں کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ اسپیکر علی لاریجانیJun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۲ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا رویہ مستقبل میں خود ان کے لئے نقصان کا باعث بنے گا۔ 
- 
          ایران و عمان کے تعلقات کے فروغ پر تاکیدApr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے اسپیکروں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے ایران اور عمان کے اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔ 
- 
          امریکی ڈھٹائی عالمی امن و صلح کی راہ میں رکاوٹ: لاریجانیApr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی حکمرانوں کی ڈھٹائی، گستاخی اور دوہرے معیار نے عالمی قوانین اور ضوابط کو شدید مشکلات سے دوچار کیا ہے۔ 
- 
          امریکا اقتصادی دہشت گردی کررہا ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹApr ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا ایرانی عوام اور حکومت پر اقتصادی دباؤ ڈال کر اقتصادی دہشت گرد کا رول ادا کررہا ہے۔ 
- 
          ایران کے اسپیکر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہApr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی صوبہ خوزستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لئے دزفول پہنچ گئے ہیں۔ 
- 
          علاقائی امن و استحکام میں ایران کا مثبت کردار: علی لاریجانیFeb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران نے علاقائی امن و استحکام میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔ 
- 
          بڑی طاقتیں دہشت گردی کے ذریعے ایشیاء میں اقتصادی ترقی کی راہ میں رکاوٹNov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ آج ناجائز صہیونی حکومت اور عالمی قوتیں خطے اور دنیا کے بحرانوں اور دہشت گردی کے اصل ذمے دار ہیں اور وہ اس طریقے سے ایشیاء میں اقتصادی ترقی کی راہ میں رکاوٹ کا باعث ہیں۔ 
- 
          ایشیائی تعاون کا فروغ وقت کی ضرورت ہے، ڈاکٹر لاریجانیNov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے علاقائی مشکلات کے حل کے لئے ایران، شام، روس اور ترکی کے تعاون کو براعظم ایشیا کی اقتصادی اور سیاسی مشکلات اور مسائل کے حل کے لئے رول ماڈل قرار دیا ہے۔