-
کارا کاس میں وینیزوئیلا کے تاجروں سے صدر رئیسی کا خطاب
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دورہ وینیزوئیلا میں تہران اور کراکاس کے درمیان تجارت کا حجم بڑھا کر بیس ارب ڈالر تک پہنچانے پر زور دیا ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ اقتصادی میدان میں طاقتور ہونا پابندیوں کو ناکام بنانے کا موثر طریقہ ہے۔
-
لاطینی امریکہ کے ممالک ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ اقتصادی، صنعتی اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایران کی توانائی کی لاطینی امریکہ کے ملکوں کو ضرورت ہے۔
-
صدر ایران رئیسی لاطینی امریکہ کے دورے پر
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دوست اور ہم فکر ممالک کے ساتھ تعلقات کی مزید توسیع کے مقصد سے لاطینی ممالک کے دورے کا آغاز کیا ہے۔
-
پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے والے صدر اپنا عہدہ کھو بیٹھے
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹لاطینی امریکہ کے ملک پیرو کے صدر پیڈرو کاستیلو کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب ہو گئی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا لاطینی امریکا کے ملکوں کا دوره
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
لاطینی امریکا میں جنگ کا کوئی امکان نہیں ہے:ونزوئلا
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴ونزوئلا کی حکومت نے کہا ہے کہ لاطینی امریکا میں لیبیا اور شام جیسی جنگ کے کسی سینیریو کا کوئی امکان نہیں ہے۔
-
لاطینی امریکا اور کیرابین سی کے ملکوں کو امریکا کی دھمکی
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۳امریکی وزیر خارجہ نے لاطینی امریکا اور کیریبین ملکوں کے دورے کے موقع پر ان ملکوں سے کہا ہے کہ وہ چین پر ا نحصار کم کریں اور اس علاقے میں روس کا کردار بڑھنے سے روکیں۔
-
لاطینی امریکا میں ٹرمپ کی گستاخیوں کے خلاف مظاہرے
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
لاطینی امریکہ کے ملکوں کے ساتھ ایران کے تعلقات کے فروغ پر صدر مملکت کی تاکید
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۴ایران کے صدر نے ناوابستہ تحریک کے موثر کردار کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران، لاطینی امریکی ممالک کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے پرعزم
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جو ناوابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ونزوئیلا کے دورے پر ہیں، ونزوئیلا کے صدر سے ملاقات میں دنیا میں قیام امن میں ناوابستہ تحریک کے اہم کردار کی یاد دہانی کرائی-