-
زمان پارک کا محاصرہ
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵شرپسندوں کو حوالے کرنے کے لئے پنجاب کی نگراں حکومت کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی ہے اور پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
-
لاہور ہائی کورٹ نے کارپوریٹ فارمنگ کےلئے زمین فوج کے حوالے کرنے کا اقدام روک دیا
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴لاہور ہائی کورٹ نے جمعہ کے دن 45267 ایکڑ زرعی اراضی کارپوریٹ فارمنگ کےلئے پاکستان آرمی کے حوالے کرنے کے عمل کو نوٹس لیتے ہوئے روک دیا ہے۔
-
23 مارچ یوم پاکستان کی مناسبت پر تقریبات کا انعقاد
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹پاکستان میں یوم پاکستان 23 مارچ 1940 کو لاہور میں پاس ہونے والی اس قرارداد کی یاد میں منایا جاتا ہے جب آل انڈیا مسلم لیگ نے برطانوی ہندوستان میں مسلمانوں کےلئے الگ ریاست کا مطالبہ کیا تھا۔
-
لاہورمیں دفعہ 144، پی ٹی آئی کارکنوں کو زمان پارک پہنچنےکی ہدایت
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶عمران خان کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 لگا دی جس کے تحت ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد ہوگی۔
-
پاکستان میں گیس کا بحران
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷پاکستان میں سردیاں بڑھنے کے بعد گیس کے بحران میں بھی شدت آگئی ہے۔
-
لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کی اپیل خارج
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷لاھورہائی کورٹ نے ہتک عزت کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ماتحت عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے، ان کی اپیل خارج کردی ہے۔
-
لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷منگل کو لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔
-
لاہور کانفرنس میں فوج کے خلاف نعرے بازی پر شہباز شریف برھم
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں منعقدہ کانفرنس فوج اور اداروں کے خلاف نعرے بازی کی شدید الفاظ مذمت کی ہے۔
-
ایران کے تجارتی وفد کا دوره لاہور
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
کل رات 12 بجے تک نومنتخب وزیراعلی پنجاب کی حلف برداری ہوجائے : لاہورہائیکورٹ
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز سے حلف لینے کیلئے گورنر پنجاب کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کل تک وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کیلئے اقدامات کریں۔