-
نوازشریف کے خلاف ریفرنس پاکستانی ہائی کمیشن لندن کا بیان
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳سابق وزیراعظم پاکستان نوازشریف کی سزاؤں کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے فرسٹ سیکریٹری نے ویڈیولنک کے ذریعے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔
-
نواز شریف نے حکومت وعوام کو دھوکہ دیا ہے: اسلام آباد ہائی کورٹ
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰پاکستان کی ایک اعلی عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو دھوکہ دھی کا مرتکب قرار دیا ہے۔
-
ماسک نہ پہننے کی اتنی بڑی سزا+ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴لندن کی پولیس نے ایک لڑکی کو ماسک نہ پہننے کی اتنی سخت سزا دی کہ وہ بیچاری مرنے سے بچی۔
-
لندن میں مظاہرین کے خلاف پولیس کی پرتشدد کارروائیاں
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸برطانوی پولیس نے کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی سرکوبی کے لئے طاقت کا استعمال کیا اور کم سے کم سولہ مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
-
لندن، حکومت کی کورونا پالیسی کے خلاف عوام سڑکوں پر
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰کورونا کو کنٹرول کرنے میں برطانوی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف عوام میں کافی غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
برطانیہ میں نرسوں اور پیرامیڈکس کا حکومت کے خلاف مظاہرہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲یورپی یونین کے ملکوں میں کورونا کے بحران میں شدت کے درمیان ہزراوں برطانوی نرسوں اور پیرا میڈکس نے لندن کی سڑکوں پر احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔
-
تنخواہیں نہ بڑھنے پر برطانوی طبی عملے کا احتجاج
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱برطانیہ میں میڈیکل عملے کے ہزاروں کارکنوں نے وزیر اعظم کی جانب سے اپنی تنخواہیں بڑھائے جانے کی مخالفت کئے جانے پر مظاہرے کئے ہیں۔
-
ماسک کے خلاف لندن میں مظاہرے+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں ماسک اور کورونا کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔
-
سعودی حکام پر پابندی لگانے کے بعد لندن نے ریاض سے معافی مانگي
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۹برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے کے سبب بعض سعودی حکام پر پابندی لگانے کے بعد اس ملک کے وزیر دفاع نے ٹیلی فون کر کے ریاض کے حکام سے معافی مانگي ہے۔
-
برطانوی ایتھلیٹ نسل پرستی کا شکار ہوئی، لندن پولیس کمشنر کو معزول کرنے کا مطالبہ کیا
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷برطانیہ کے ایک سیاہ فام کھلاڑی نے پولیس کی نسل پرستی پر احتجاج کرتے ہوئے لندن کے پولیس کمشنر کی معزولی کا مطالبہ کیا ہے۔