لندن میں ایک ٹیکسی ڈرائیور نے اپنی گاڑی لوگوں پر چڑھا دی جس سے گیارہ افراد زخمی ہوگئے، ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
لندن پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ٹاور ہل میٹرو اسٹیشن میں ایک پرس بم دھماکے کے بعد میٹرو اسٹیشن کو خالی کروا لیا گیا۔
لندن میں پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی، مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں سے ملاقات ہوئی جس میں نواز شریف کے علاوہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیر خزانہ اسحاق ڈاربھی موجود تھے۔
برطانوی پولیس نے لندن کے میٹرو دھماکے کو دہشت گردی قرار دیا ہے
لندن کے میٹرو میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں
بیلجیئم کے دارالحکومت بریسلز میں جمعے کی رات ہونے والے حملے کے بعد لندن پولیس نے بھی بکینگھم پیلیس کے سامنے چاقو لے کر گھوم رہے ایک شحص کو گرفتار کرلیا ہے
لندن میں ایک مسافر بس ایک شاپنگ مال میں گھس گئی جس کے باعث جانی و مالی نقصانات کی خبریں ملی ہیں۔
سیکڑوں برطانوی شہریوں نے پولیس کے نسل پرستانہ رویئے اور سیاہ فام نوجوان کےقتل کے خلاف دارالحکومت لندن میں مظاہرہ کیا ہے۔
لندن کے مئیر نے ایک بار پھر امریکی صدر کے دورہ برطانیہ کی مخالفت کی ہے۔
لندن میں تیزاب پاشی کے پانچ واقعات سامنے آنے کے بعد اسے روکنے کے مطالبات بڑھتے جا رہے ہیں۔