-
لیبیا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۴لیبیا میں سرت اور بن غازی کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن جاری ہے۔
-
لیبیا: سرت شہر دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۶لیبیا کی متحدہ قومی حکومت کی فورسز نے کہا ہے کہ ساحلی شہر سرت کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا ہے۔
-
لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی الٹنے سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۳لیبیاکےساحل کےقریب مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی،حادثے میں ایک سو سترہ افراد جان کی بازی ہار گئے، مرنے والوں میں زیادہ ترکا تعلق افریقی ممالک سے تھا.
-
لیبیا میں داعش کے خلاف آپریشن
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۳لیبیا میں فوج نے شہر سرت کا محاصرہ کر لیا ہے جو داعش کا مرکز ہے ۔
-
لیبیا کے ساحل کے قریب دسیوں تارکین وطن ڈوب گئے
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۷اطالوی کوسٹ گارڈ نے کہا ہے لیبیا کے ساحل کے قریب دسیوں تارکین وطن ڈوب گئے ہیں-
-
ہندوستانی شہریوں کے لیبیا کے سفر پر پابندی
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۹حکومت ہندوستان نے اپنے شہریوں کو لیبیا کا سفر کرنے سے روک دیا ہے۔
-
لیبیا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روس سے مدد کی درخواست
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۰لیبیا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روس سے مدد کی درخواست کی ہے۔
-
لیبیا کے سمندری علاقے میں سینکڑوں افریقی مہاجرین غرق
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا کے سمندری علاقے میں افریقی مہاجرین کی ایک کشتی الٹنے سے سینکڑوں افراد ڈوب گئے ہیں۔
-
میں نے سب سے بڑی غلطی لیبیا میں کی: امریکی صدر باراک اوباما
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۴امریکہ کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے دور صدارت کی سب سے بڑی غلطی لیبیا میں کرنل قذافی کے بعد کے لئے عدم منصوبہ بندی تھی-
-
لیبیا میں قومی وفاق کی حکومت کو حملے کی دھمکی
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۹لیبیا میں داعش نے قومی وفاق کی حکومت کے خلاف حملے کی دھمکی دی ہے۔