-
لیبیا میں سیاسی اور امن و امان کی صورت حال انتہائی خطرناک ہے، اقوام متحدہ
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۸اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ لیبیا میں سیاسی اور امن و امان کی صورت حال انتہائی خطرناک رخ اختیار کرتی جا رہی ہے۔
-
لیبیا میں متحدہ قومی حکومت کی تشکیل کی مدت میں توسیع
Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۷لیبیا کے ممبران پارلمینٹ نے قومی آشتی کی حکومت کی تشکیل کے لئے دی گئی مہلت اتوار چودہ فروری تک بڑھا دی ہے۔
-
لیبیا کے انقلابیوں اور سوڈان کے باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۱لیبیا کے انقلابیوں اور سوڈان کے باغیوں کے درمیان ایک جھڑپ میں پچاس افراد مارے گئے ہیں۔
-
عراق اور شام سے داعش کے سرغنوں کے لیبیا میں داخلے پر تشویش
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۹لیبیا کی انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک اعلی عہدیدار نے عراق اور شام سے لیبیا میں داعش کے سرغنوں کے داخلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
لیبیا میں داعش کے ٹھکانوں پر نامعلوم جنگی طیاروں کے حملے
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۱لیبیا کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ نامعلوم جنگی طیاروں نے سرت شہر اور اس کے اطراف کے علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں
-
لیبیا میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لیبیا میں جمعرات کے دن دسیوں بے گناہ انسانوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر منتج ہونے والی دہشت گردانہ کارروائی کی مذمت کی ہے۔
-
لیبیا: کار بم دھماکے میں چار افراد جاں بحق
Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۲لیبیا کے شہر راس لانوف میں ایک کار بم دھماکے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
لیبیا کے بن جواد شہر پر داعش دہشت گرد گروہ کا قبضہ
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۱دہشت گرد گروہ داعش نے لیبیا کے شمال میں اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے بن جواد شہر پر قبضہ کرلیا ہے
-
سلامتی کونسل میں لیبیا کے متحارب دھڑوں کے اتفاق رائے کی منظوری
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اس اتفاق رائے اور معاہدے کی منظوری دے دی ہے کہ جو ایک قومی حکومت کی تشکیل کے لیے لیبیا میں متحارب دھڑوں کے درمیان اقوام متحدہ کی ثالثی سے حاصل ہوا ہے۔
-
لیبیا میں داعش دہشت گردوں کے جاری جرائم
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۲لیبیا میں داعش دہشت گردوں نے ایک عورت کو ہلاک اور ایک مرد کا ہاتھ قلم کر دیا ہے۔