-
لیبیا: بحران کے خاتمے پر سیاسی جماعتوں کا اتفاق
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۲لیبیا کی سیاسی جماعتوں نے اپنے ملک کا بحران حل کرنے کے لئے اہم امور پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
لیبیا کے ایک اسکول میں بم دھماکا، پانچ بچے جاں بحق
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۸لیبیا کے شمالی شہر بن غازی کے ایک اسکول میں ہونے والے بم دھماکے میں پانچ بچے جاں بحق ہوگئے ہیں-
-
لیبیا کے ساحل پر دسیوں تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچالیا گیا
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۸لیبیا کے کوسٹ گارڈز نے، اس ملک کے ساحل پر دسیوں تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچالیا-
-
مشرق وسطی میں تیرہ ملین سے زیادہ بچے تعلیم حاصل کرنے سے محروم
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۲اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں جاری بدامنی کی وجہ سے تیرہ ملین سے زیادہ بچے تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں۔
-
لیبیا کے ساحل سے 119 تارکین وطن کی لاشیں نکالی گئیں
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۳لیبیا کے حکام نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے ساحل پر ڈوبنے والی دو کشتیوں میں ہلاک ہونے والے تارکین وطن کی تعداد ایک سو انیس ہوگئی ہے-
-
لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی غرقاب ہوگئی
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۱لیبیا کے ساحل کے قریب بحیرہ روم میں غیر قانونی تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی-
-
مغربی حکومتوں کی لیبیا میں لشکر کشی کی کوشش
Aug ۰۴, ۲۰۱۵ ۲۱:۴۱برطانیہ، امریکہ، اٹلی، فرانس، اسپین اور جرمنی نے اقوام متحدہ اور یورپی یونین کے ساتھ لیبیا کے لئے اپنی افواج روانہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ان ممالک کا مقصد یہ ہے کہ وہ لیبیا کے لئے اپنی بری افواج بھیج کر مقامی فوج کو ٹریننگ دینے کے ساتھ ساتھ داعش دہشتگردوں کے خلاف حملے بھی کریں گے اور لیبین حکومت کے اداروں کی تشکیل نو کریں گے۔